Mehrban Marriage Bureau 2020-01-25T20:39:16+05:00

Mehrban Marriage Bureau                                  مہربان شادی دفتر

مہربان شادی دفتر پاکستان کے موٹیویشنل اسپیکر مہربان علی کے نام پر شروع کیا گیا ہے۔ جہاں ہر ملک، مذہب، مسلک اور زبان کے رشتے پہلے سے موجود ہیں۔

مہربان شادی دفتر آن لائن خدمات سرانجام دیتا ہے جہاں واٹس ایپ کے ذریعے خواہش کے مطابق رشتے دکھائیں جاتے ہیں اور پسند آنے کی صورت میں ملاقات بھی کروائی جاتی ہے۔ ہماری رجسٹریشن فیس صرف 5000 روپیہ ہے جو کہ آپ ہمارے دیے گئے حبیب بینک اکائونٹ میں ادا کرتے ہیں۔

Mehrban Marriage Bureau is on the name of Pakistan’s Motivation Speaker Mehrban Ali. We have all kind of matches available already according to religion, sect and languages.
Mehrban marriage bureau is online Shadi Daftar which deals on whats app to interact people and provide their matches according to their requirements.  Our registration fees is Rs 5000 only which you can pay us on below provided our Habib Bank LTD. account.

CITY:                               KARACHI
BRANCH:                       Mehmoodabad Branch
BANK:                             Habib Bank LTD.
ACCOUNT TITTLE:      Mehrban Marriage Bureau
ACCOUNT NUMBER:  08917900494703
IBAN NUMBER:            PK71HABB0008917900494703

براء کرم نیچے دیئے گئے فارم کو دھیان سے لکھیں اور واٹس ایپ نمبر فراہم کریں تاکہ واٹس ایپ کے ذریعے ہماری ٹیم آپ کو آپ کی خواہش کے مطابق رشتہ دکھا سکے۔ مزید معلومات کے لیئے ہمیں کال کریں یا پھر کسی بھی مسائل کی صورت میں ہمیں ای-میل کریں شکریہ۔

Please fill the form below and be sure to write your whats app number as our team can provide perfect match to you according your requirements. For more information please contact us on +923041119949 or email us on [email protected] for any kind of concern

کیا آپ کی کوئی اولاد ہے آپ کی پہلی شادی سے


  • I acknowledge that the information provided is correct.
  • I acknowledge that the Mehrban Wedding Office does not know anyone personally, even as the information we collect is equivalent to the information we provide.
  • Registration fee is 5000
  • We will show you a relationship within 24 hours, whoever you choose, we will meet with you.
  • You are free to exchange personal information.
  • We are adopting a relationship between the both of you, Please make your satisfaction after selecting the relationship.
  • If you disapprove any match after meeting and ask for other one then we will be providing your matches until and unless you get your perfect match in sha Allah.
  • I allow anyone to share all the information or photos mentioned in the Mehrban Marriage Office
  • میں تسلیم کرتا / کرتی ہوں کہ بتائی ہوئی معلومات بلکل درست ہے۔
  • میں تسلیم کرتا / کرتی ہوں کہ مہربان شادی دفتر ذاتی طور پر کسی کو نہیں جانتا، ہم تک پہنچائی گئی معلومات ایسے ہی ہے جیسی ہم نے معلومات دی ہے۔
  • رجسٹریشن کا ہدیہ 5000 روپے ہے۔
  • ہم آپ کو 24 گھنٹوں کے اندر رشتے دکھائیں گیں جس میں سے جو آپ منتخب کرے گے ہم اُن سے آپ کی ملاقات کروائیں گے انشاءاللہ۔
  • آپ آزاد ہیں ذاتی معلومات کا تبادلہ کرنے کے لئے۔
  • ہم آپ دونوں کے درمیان ایک رابطے کا ذریعہ اختیار کررہے ہیں برائےِ کرم رشتہ منتخب کرنے کے بعد اپنی اطمینانی کیجئے گا۔
  • اگر آپ ملاقات کرنے کے بعد کسی کو مسترد کرتے ہیں اور دوسرے رشتے کے لئے درخواست کرتے ہیں تو آپ کو مزید رشتے دکھائیں جائیں گیں جب تک آپ کا رشتہ اللہ کے کرم سے اور ہماری کوشیشوں سے پکا نہیں ہوجاتا انشاءاللہ ۔
  • میں مہربان شادی دفتر میں بتائیں گئیں تمام معلومات یا تصویر کسی سے بھی شیئر کرنے کی اجازت دیتا ہو/ دیتی ہوں۔