mehrban awards 1
XZqJ8 Y6tE0
2023-03-16T18:14:05+05:00 Project Description
مہربان علی سب سے زیادہ واقعہ اہلبیت پر اپنی روحانی آواز اور منفرد انداز میں ڈاکیومینٹری بنانے کی وجہ سے پوری دنیا میں پہچانے جانے والے یوٹیوبر ہیں، مسلسل کئی سالوں سے واقعہ کربلا پوری دنیا میں سب سے زیادہ مہربان علی کی آواز میں سنے جارہے ہیں تب ہی یوٹیوب مینجمنٹ ہیش ٹیگ کی طرف سے سید مہربان علی شمسی کو دی وائس آف کربلا کا ایوارڈ سے نوازا گیا۔