حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سفر کی آخری راتوں میں خاص اسم اعظم دم کر کے ہر انسان کو یہ نظر اتارنے والے مرچ دیا کرتے تھے جو نظر حسد یا روحانی امراز میں بتلا ہوتا تھا اور کامو میں یا صحت میں پریشانی دیکھتا تھا۔
اللہ کے کرم سے ان مرچ کو اپنے سر سے گھوما کے جو بھی اپنے گھر میں جلاتا ہے نظر حسد جادو تعویز اورتمام نحس اثرت مکمل طور پر ختم ہوجاتا ہے اور وہ خوشحال زندگی گزارتا ہے۔
شاہ شمس اور آپ کی اولاد صدیوں سے یہ نظر اتارنے والے مرچ پرھ کے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آرہے ہیں جوکہ سید مہربان علی شمسی نے بھی اپنے اباؤ اجداد کے اس رسم کو آپ کے لیے قائم رکھا ہے۔ تاکہ نظر جادو کے تمام اثرات سے نجات حاصل کرکے سکوں سے زندگی گزار سکے۔
سائین مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم شدہ