حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری مٹی کے چھوٹے مٹکے کو ہر اس شخص کو دیتے تھے جو نظر حسد جادو اور بندش کا شکار ہوتا تھا۔
آپ فرماتے تھے کہ اس برتن میں پانی دال کے اپنے سرہانے رکھ کے سویا کرو پھر اُس پانی کو صبح اپنے سر سے گھماکے کسی ویران جگھ پر پھینک دو اللہ کے کرم سے جیسے آپ یہ عمل کرینگے نظر حسد جادو بندش کے تمام اثرات ختم ہوجائیں گے اور ڈپریشن وغیرہ بھی دور ہو جائیگی۔ شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد پشت در پشت اپنے عقیدتمندوں کے لیے یہ عمل کرتے آراہے ہیں۔
سید مہربان علی شمسی نے بھی اپنے آبائو اجداد کے اس روحانی علاج کو آپ کے لیے مہربان اسٹونز پر رکھا ہے۔