Ceylon Neelam | Insan Shanas Pathar

13,900

Rated 3.00 out of 5 based on 7 customer ratings
(7 customer reviews)

Stone: Ceylon Neelam (Blue Ceylon Sapphire)
Region: Ceylon-Sri Lanka

Standard Weight 2 Carat – 3.5 Carat (Ring Size)

کتنا کریم ہے وہ اللہ جس نے انسان کو دماغ جیسی نعمت عطا کی۔ لیکن افسوس کچھ گناہوں کی وجہ سے اور کچھ عادتوں کی وجہ سے انسان اپنے دماغ کی طاقت سے محروم ہونے لگتا ہے۔ اور وہ انسان کی پہچان نہیں کر پاتا۔ کاروبار کے وقت یا شادی کے وقت وہ صحیح انسان کا انتخاب نہیں کر پاتا اسی لیے اللہ نے اس دنیا پر کجھ نعمتیں ایسی بھی پیدا کی جن سے انسان اپنی دماغ کی طاقت کو بڑھا سکتا ہے۔ کسی بھی انسان کا اصل روپ ایک جھلک میں دیکھ سکتا ہے۔ اور اُن عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت نیلم پتھر ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز نے فرمایہ کہ نیلم پہننے والے کے سامنے انسان کے چہرے واضح ہو جاتے ہیں۔ وہ ایک جھلک میں انسان کو پہچان لیتا ہے کہ کون صحیح دوست ہے اور کون منافق۔ لیکن نیلم پتھر گرم مزاج رکھتا ہے ہر کسی کو راس نہیں آتا لیکن نیلم کے ساتھ انسان کو مطمئن رکھنے والا پتھر دُر نجف کوئی پہنیں تو نیلم کے اوصاف بھی اُن کے ساتھ رہیں گے اور نیلم کے جذبات بھی اُن کے قابو میں رہیں گے انشاء اللہ۔

جب آپ ہمیں آرڈر کرتے ہیں توہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے کہ آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جاننےکے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہننا چاہیے ، پہننے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

.براہ کرم دی گئی ھدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order Mehrban Stone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to Mehrban Stone with instruction (In which finger should it be wear & what to recite & Sadqa (Charity) ) by your burj (sign) & Zaicha (Horoscope) that will suit you In Sha ALLAH.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فی الوقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan.

Category:

Description

پائیں پاکستان کے بھترین اصلی پتھر اُن کی تاثیرکے عوض۔ مہربان علی نا صرف اصلی پتھر فروخت کرتے ہیں پر یہ بھی بتاتے ہیں کہ اُس پتھر کو کس اُنگلی میں پہننا چاہیے اور اُن کے فائد سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Get the best (Neelam / Blue Sapphire) gemstone in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose.

7 reviews for Ceylon Neelam | Insan Shanas Pathar

  1. Rated 5 out of 5

    shan

    best.

  2. Rated 1 out of 5

    Syeda mumtaz fatima

    Neelam will suit me or not plz reply

  3. Rated 5 out of 5

    Imran Shamsi

    recommended

  4. Rated 4 out of 5

    StevActido

    Generic Form Of Levitra Qualityrx Supplier viagra Windsor Canada Online Pharmacy Amoxil 49 Ml Water Generic Viagra Review

  5. Rated 3 out of 5

    StevActido

    Metoprolol In Minneapolis Order Tadalis Sx Soft vardenafil vs viagra Cialis Dolor De Cabeza

  6. Rated 1 out of 5

    StevActido

    About Tadalis Sx Elocon No Physician Approval cheapest cialis Moxicillinantibioticbuy Amoxicillin Russian

  7. Rated 2 out of 5

    StevActido

    Amoxicillin Resistance Children Tonsillar Infection Viagra Cost Per Tablet Buy Levitra From India cialis without prescription Amoxil Ensemble Propecia Decadencia De Pelo

Add a review

Your email address will not be published.

You may also like…