Ceylon Pukhraj || سیلون پکھراج

11,900

Stone: Ceylon Pukhraj (Yellow Ceylon Sapphire)
Region: Ceylon-Sri Lanka

Standard Weight 2 Carat – 3.5 Carat (Ring Size)

 

علمِ جفرکی روشنی میں شہرت کی طرف مائل ہونے کے یا پھر کاروبار میں برکت کے لئے پکھراج  بتائی گئی انگلی میں پہننے کے بعد صبح اور رات 27 مرتبہ سورہ نصر کا ورد کریں۔اللہ کے کرم سے آپ بلندی کی طرف جائیں گے۔انشاءاللہ

According to Ilm e Jafar Pukhraj (Yellow Sapphire) is suitable for Success in career or to get success in Business, after wearing it on suggested finger recite “Surah e Nasr” 27 times at morning and at night In Shaa Allah. Pukhraj (Yellow Sapphire), with the grace of Allah will support you in regard.

جب آپ ہمیں آرڈر تو ہماری ٹیم آپ سے رابتہ کرے گی آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جانے کے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہن نا چاہیے ، پہن نے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

برائِے کرم دی گئی حدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order Mehrban Stone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to Mehrban Stone with instruction (In which finger should it be wear & what to recite & Sadqa (Charity) ) by your burj (sign) & Zaicha (Horoscope) that will suit you In Shaa Allah.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فل وقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan.

Category:

Description

مہربان اسٹونز پاکستان کا ایک آن لائن اسٹور ہے جہاں سے اصلی پتھر اور تعویزات پاکستان بھر میں بھیجے جاتے ہیں جو کہ سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی کے نام پر ہے جو پاکستان کے موٹیویشنل اسپیکر، علمِ جفر کے ماہر اور امام علی علیہ السلام کے اکتالیسویں پوتے ہیں۔

مہربان اسٹونز کی ابتداء سال ۲۰۱۸ کی شروعات میں ہوئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں مہربان اسٹونز نے اپنا ایک معیار بنایا ہے ۔ الحمدُاللہ لوگ ہم پر بھروسہ کرتے ہیں تبھی پاکستانیوں کے علاوہ دنیا بھر سےمومنین اپنے پتھر اور تعویزکے لئے ہمیں 923018210500+روزانہ صبح 11 سے رات 9 بجےتک یا پھر ہماری ویب سائیٹ پر وزٹ کرکے ہمیں آرڈر کر MehrbanAli.comسکتے ہیں۔

ہم مومنین کو اصلی پتھر اُن کے برج اور زائیچے کے حساب سے دیتے ہیں جو سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی خود علمِ جفر کی روشنی میں مومنین کی دی گئی معلومات کے تحت حساب کرکے نکالتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ  جو لوگ مہربان علی کتابوں کی پائوڈرکاپی حاصل نہیں کر سکتے ہم اُن کتابوں کی سافٹ کاپی بھی ای میل ایڈرس پہ دیتے ہیں  ۔

ہماری ٹیم ہر وقت اسی جستجو میں لگی رہتی ہے کہ مومنین کی امیدوں کو پورا کر سکیں چاہے کالز پر یا ای میل پر۔

ہمارا کوالٹی اشورنس کا ڈپارٹمینٹ ہے جو ہر روز مومنین کی کالز کو سنتا ہے اور ای میلز کو پڑھتا ہے تاکہ جان سکے کہ مومنین کیا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہمارے کچھ ماہرین بھی ہیں جو اصلی پتھر خرید کرتے ہیں جن کو ہم لیبارٹری سے جانچ کروا کے مومنین کو دیتے ہیں جس کا سرٹیفکیٹ بھی ہم مہیا کرتے ہیں۔

اپنی قیمتی رائے سے ہمیں آگاہ کرنے کے لیے آپ ہمیں نیچے دی گئی ای میل ایڈریس پر اطلاع کر سکتے ہیں۔

[email protected]

Mehrban Store is the online selling product service of Pakistan on the name of one of the best Motivational speaker Mehrban Ali who is also master of Ilm E Jafar &  41st son of Imam Ali (A.S).

Mehrban Stones had started in early 2018 and in very small time it made good standard. People trust on our store. Not only Pakistani but foreigners also order their desired product and get their stuff in Pakistan by contact us on +923018210500 everyday between 11 AM – 9 PM PKST or on our website MehrbanAli.com

We do provide real gemstone online by Momineens (Believers) Burj (Sign) and Zaicha (Horoscope) what provided by Mehrban Ali himself as per information provided by Momineens (Believers), also we do provide Mehrban books (Digital Copy) online if people are unable to get hard copy form local books center or those who live outside of Pakistan.

We have large number of team which works hard to meet customer expectation on call and on email. We have small but good staff of Quality Assurance which listen calls everyday of our customer and also read every email on daily basis to understand customers and his/her query. Also we have a team of masters who bought gemstones from different regions and get it verified from laboratory  for quality purpose. We also do provide certificate along with gems for Momineen’s (Believer’s) satisfaction.

Kindly do not forget to share your valuable feedback if  any have.  [email protected]

You may also like…