جب جب سورج گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم ٹامبے کے چھلے پر دم کرکے خاص لوح شمس بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ سورج گرہن کے ایام میں اگر انسان ٹامبے کے چھلے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح شمس بناکر پہنے تو وہ پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ لوح شمس جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب سورج گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح شمس پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح صفر کے مہینے کی شروعات میں اپنے عقیدتمندوں کو مٹی پر قُرآنی آیات اور خاص اسم اعظم دم کرکے دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس مٹی کا امام ضامن بناکے اپنے سیدھے بازو پر باندھ لو انشاءاللہ جہاں جہاں تم قدم رکھوگے کامیابی و کامرانی کے اسباب اپنے قدموں تلے پائو گے اور آنے والی زندگی کی تمام رکاوٹیں، پریشانیاں اپنے وجود سے دور پائو گے۔
اگر شادی میں بندش ہے یا محنت کرنے کے بعد بھی منزل نہیں ملتی تو اللہ کے کرم سے اسم اعظم کی برکت سے تمام بندشیں اور رُکاوٹیں دور پائوگے۔ اس امام ضامن کی مٹی پرجو تحجد اور فجر کے درمیان اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں۔ اس کو اپنے گھر میں رکھنے سے گھر میں خیروبرکت کے دروازے کھلتے ہیں اور تمام نظر حسد اور نحس طاقتوں سے اس انسان کا گھر اللہ کی پناہ میں رہتاہے۔
شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین اور بیبی بادشاہ زادی ہمیشہ اپنے عقیدتمندوں کو صفر کے مہینے سے پہلے یہ امام ضامن کی مٹی اپنے گھر میں رکھنے یا سیدھے بازو پر باندھنے کے لیے دیا کرتی تھی تاکہ وہ صفر کے مہینے کے تمام نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہیں اور آنے والی زندگی رزق خوشحالی، کامیابی، محبت اور برکت کے ساتھ گزاریں۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Yellow Agate Stone ( Zard Aqeeq – Umeed ka Pathar ) creates hope and contentment, It creates happiness in the heart and removes sadness and anger from existence”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا زرد عقیق پتھرپہننے سے انسان کے اندر امید اوراطمینان پیدا ہوتا ہے، دل میں خوشی پیدا ہوتی ہے اور اس کے وجودسےاُداسی اورغصہ ختم ہوتا ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Green Agate Stone ( Sabz Aqeeq – Stone of Healing ) cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا سبزعقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرن میں مدد دیتا ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “A person who wears Peridot stone will get rid of various diseases and this stone will attract the love of the people towards him Insha’Allah”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا پیریڈوٹ پتھر پہننے والا مختلف بیماریوں سے نجات حاصل کرے گا اور یہ پتھرلوگوں کی محبت کواس کی جانب راغب کرے گا انشااللہ۔
Hazrat Shah Shams Tabriz said that Cat Eye Stone of soul improves spiritual abilities. And it also helps to remove sadness from your life.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا کیٹ آئی سٹون روحانی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔ اور آپ کی زندگی سے اداسی کو ہٹانے میں بھی مدد کرتا ہے۔
Get the best Cat Eye – Stone of Soul in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose according wear burj and Zaicha.۔
Reviews
There are no reviews yet.