Loh e Shams 2019

2,000

Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

Stone: Aqeeq – Loh e Shams

Standard Weight 7 Carat – 11 Carat (Ring Size)

جب اللہ نے چاہاکہ میں اپنے محبوب کے صدقہ یہ جہان بناؤں تو کن فیہ کون کی کی صدا سے ایک ایسا دھماکہ ہوا کہ کائینات کہکشا وجود میں آگئی اور اُسی کن کہنے کے لمہہ کو نوروز کہا جاتا ہے یہ نوروز کا لمہہ ہر سال گہوم کے ۱۹ ،۲۰ اور ۲۱ مارچ کے درمیان آتا ہے اور تبھی علمِ نجوم کے جو برج ہیں اُن کا آغاز بھی اسی حساب سے کیا جاتا ہے تبھی زائچے میں سب سے پہلے حمل جو ۲۱ مارچ سے تبھی ہوتا ہے ہر سال کے نوروز کا ایک لوحِ شمس بنتا ہے جو انسان کسی بھی برج کا ہو اُس کی شخصیت پہ بہت ہی بہترین اثر رکھتا ہے نظر ، حسد ، ناکامی ،شکست کو دور رکھتا ہے اللہ کے کرم سے اُس کے کام میں آسانی لاتا ہے تو تبھی ۲۰۱۹ کا لوحِ شمس علمِ جفر کی روشنی میں بہت تحقیق اور وضائف کے بعد ہم نے یہ لوحِ شمس مومنین کے لیے رکھ دیا ۔

When Allah wanted that he create a world in the charity of his beloved then such a blast happened with the sound of Kun Faya Kun that the Universe Galaxy came in to existence that moment of saying Kun is called Nauroz, this moment of Nauroz every year comes around in between 19, 20 and 21 March and that is why the signs of astrology their calculation is also done with this beginning, that is why first in horoscope is the Aries which starts with 21st March, a Sun table of Nauroz of every year is made the person who is of any sign it keeps a very best effect on its personality, keeps sight, jealousy, failure, defeat away, by the benevolence of Allah brings easiness in its work, then that is why the Sun table of 2019 in the light of Ilm e Jafar with after a lot of research and benefits we have placed this Sun table for the believers.

جب آپ ہمیں آرڈر کرتے ہیں توہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے کہ آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جاننےکے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہننا چاہیے ، پہننے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

.براہ کرم دی گئی ھدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order Mehrban Stone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to Mehrban Stone with instruction (In which finger should it be wear & what to recite & Sadqa (Charity) ) by your burj (sign) & Zaicha (Horoscope) that will suit you In Sha ALLAH.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فی الوقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan.

Category:

Description

پائیں پاکستان کے بھترین اصلی پتھر اُن کی تاسیر کے عوض۔ مہربان علی نا صرف اصلی پتھر فروخت کرتے ہیں پر یہ بھی بتاتے ہیں کہ اُس پتھر کو کس اُنگلی میں پہننا چاہیے اور اُن کے فائد سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Get the best gemstone in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose.

1 review for Loh e Shams 2019

  1. Rated 5 out of 5

    Amir

    best

Add a review

Your email address will not be published.

You may also like…