Marjan

3,800

Stone: Marjan (Red Coral)

Standard Weight 5 Carat – 9 Carat (Ring Size)

جو لوگ جوڑوں کے درد یا ہڈیوں کے مسئلے کے لئے پریشان ہیں وہ مرجان پہن کر بعدِ نمازِعصر سورہ رحمٰن کا ورد کر کے مرجان پہ بھی دم کریں اور اپنے آپ پر بھی۔اللہ شفاء دیگا انشاءاللہ ۔

جو لوگ ﷲ کے قریب ہونا چاہتہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ ﷲ ان کی مرادوں کو پورا کرے تومرجان ان کیلئے ہے،کیونکہ جب بھی “اَلغَفَّارُ” کا ورد کی جائیگا تو یہ پہننے والے کے اندر رحمدلی پیدا کریگا اور لوگوںکو اچھا انسان بنائیگا۔

Those who face problem in their bones are suggested to wear Marjan (Red Coral) and recite “Surah e Rehman” and “Dum” (Blow) on themselves and on this stone as well. In Shaa Allah they will get free from this problem.

People who want to get closer to Allah and wanted that Allah fulfill their wishes then Marjan (Red Coral) is for them. Because when recite “Al-Ghafaro” every time it bring kindness inside wearer and make people better human being. In Shaa Allah

جب آپ ہمیں آرڈر تو ہماری ٹیم آپ سے رابتہ کرے گی آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جانے کے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہن نا چاہیے ، پہن نے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

برائِے کرم دی گئی حدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order Mehrban Stone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to Mehrban Stone with instruction (In which finger should it be wear & what to recite & Sadqa (Charity) ) by your burj (sign) & Zaicha (Horoscope) that will suit you In Shaa Allah.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فل وقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan. 

Category:

Description

پائیں پاکستان کے بھترین اصلی پتھر اُن کی تاسیر کے عوض۔ مہربان علی نا صرف اصلی پتھر فروخت کرتے ہیں پر یہ بھی بتاتے ہیں کہ اُس پتھر کو کس اُنگلی میں پہننا چاہیے اور اُن کے فائد سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Get the best gemstone in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose.

You may also like…