Mehrban Perfume || مہربان پرفیوم

1,499

Product: Mehrban Perfume 

Total Bottle Weight: 79.3 Gram

Perfume Liquid: 23.7 ML

جب بھی ہم اچھے کپڑے پہنتے ہیں تو ہمیں نظر حسد کالا جادو لگجاتا ہے اور ہماری خوشیاں غموں میں تبدیل ہو جاتی ہیں تبھی حضرت شاہ شمس تبریز بیار کی خوشبو پہ 70 مرتبا سورہ فلق سورہ ناس اور آیات الکرسی پڑھ کر اپنے عقیدتمندوں کو دیتے تھے اور یہ فرمتے تھے کہ جب بھی گھر سے باہر نکلا کرو تو یہ خوشبو ؛گاکر اپنے دن کا آغاز کرو اللہ کے کرم سے نظر حسد جادو سے تم اللہ کی پناہ میں رہو گے اور اِنشااللہ تمہاری منزل تمہارے قدموں میں ہو گی تبھی اپنے دادا کی اِس رسم کو قائم رکھتے ہوئے ہم نے اِس خوشبو 70 مرتبا سورہ فلق سورہ ناس اور آیات الکرسی دم کر کے مومنوں کے لئے شایہ کر دیا۔ اس پرفیوم کو لگانے کے بعد اللہ کے کرم سے نظر حسد کالا جادو وغیرہ اثر نہیں کرتا کیوں کہ اس پرفیوم پہ قرآن پاک کی چند سورہ دم کی گئی ہیں۔

Whenever we wear nice clothes then we get attached with the magic of jealous eyes and our happiness gets changed into sorrows that is why Hazrat Shah Shams Tabrez by reciting 70 times Surah Falaq, Surah Naas and Aayat ul Kursi over the scent of supper used to give it to his devotees and used to state this that whenever go outside the house then start your day by putting on this scent by the benevolence of Allah you will be in safety of Allah from the magic of jealous eyes and In Shaa Allah your destiny will be at your feet, that is why by establishing this custom of our grandfather by reciting 70 times Surah Falaq, Surah Naas and Aayat ul Kursi on this scent we have published this for believers. After putting on this perfume by the benevolence of Allah jealous eyes black magic etc does not effect because on this perfume some Surah of Quran have been recited.

جب آپ ہمیں آرڈر تو ہماری ٹیم آپ سے رابتہ کرے گی آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جانے کے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہن نا چاہیے ، پہن نے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

برائِے کرم دی گئی حدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order Mehrban Stone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to Mehrban Stone with instruction (In which finger should it be wear & what to recite & Sadqa (Charity) ) by your burj (sign) & Zaicha (Horoscope) that will suit you In Shaa Allah.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فل وقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan. 

Category:

Description

مہربان اسٹونز پاکستان کا ایک آن لائن اسٹور ہے جہاں سے اصلی پتھر اور تعویزات پاکستان بھر میں بھیجے جاتے ہیں جو کہ سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی کے نام پر ہے جو پاکستان کے موٹیویشنل اسپیکر، علمِ جفر کے ماہر اور امام علی علیہ السلام کے اکتالیسویں پوتے ہیں۔

مہربان اسٹونز کی ابتداء سال ۲۰۱۸ کی شروعات میں ہوئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں مہربان اسٹونز نے اپنا ایک معیار بنایا ہے ۔ الحمدُاللہ لوگ ہم پر بھروسہ کرتے ہیں تبھی پاکستانیوں کے علاوہ دنیا بھر سےمومنین اپنے پتھر اور تعویزکے لئے ہمیں 923018210500+روزانہ صبح 11 سے رات 9 بجےتک یا پھر ہماری ویب سائیٹ پر وزٹ کرکے ہمیں آرڈر کر MehrbanAli.comسکتے ہیں۔ 

ہم مومنین کو اصلی پتھر اُن کے برج اور زائیچے کے حساب سے دیتے ہیں جو سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی خود علمِ جفر کی روشنی میں مومنین کی دی گئی معلومات کے تحت حساب کرکے نکالتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ  جو لوگ مہربان علی کتابوں کی پائوڈرکاپی حاصل نہیں کر سکتے ہم اُن کتابوں کی سافٹ کاپی بھی ای میل ایڈرس پہ دیتے ہیں  ۔

ہماری ٹیم ہر وقت اسی جستجو میں لگی رہتی ہے کہ مومنین کی امیدوں کو پورا کر سکیں چاہے کالز پر یا ای میل پر۔

ہمارا کوالٹی اشورنس کا ڈپارٹمینٹ ہے جو ہر روز مومنین کی کالز کو سنتا ہے اور ای میلز کو پڑھتا ہے تاکہ جان سکے کہ مومنین کیا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہمارے کچھ ماہرین بھی ہیں جو اصلی پتھر خرید کرتے ہیں جن کو ہم لیبارٹری سے جانچ کروا کے مومنین کو دیتے ہیں جس کا سرٹیفکیٹ بھی ہم مہیا کرتے ہیں۔

اپنی قیمتی رائے سے ہمیں آگاہ کرنے کے لیے آپ ہمیں نیچے دی گئی ای میل ایڈریس پر اطلاع کر سکتے ہیں۔

[email protected] 

Mehrban Store is the online selling product service of Pakistan on the name of one of the best Motivational speaker Mehrban Ali who is also master of Ilm E Jafar &  41st son of Imam Ali (A.S).

Mehrban Stones had started in early 2018 and in very small time it made good standard. People trust on our store. Not only Pakistani but foreigners also order their desired product and get their stuff in Pakistan by contact us on +923018210500 everyday between 11 AM – 9 PM PKST or on our website MehrbanAli.com 

We do provide real gemstone online by Momineens (Believers) Burj (Sign) and Zaicha (Horoscope) what provided by Mehrban Ali himself as per information provided by Momineens (Believers), also we do provide Mehrban books (Digital Copy) online if people are unable to get hard copy form local books center or those who live outside of Pakistan.

We have large number of team which works hard to meet customer expectation on call and on email. We have small but good staff of Quality Assurance which listen calls everyday of our customer and also read every email on daily basis to understand customers and his/her query. Also we have a team of masters who bought gemstones from different regions and get it verified from laboratory  for quality purpose. We also do provide certificate along with gems for Momineen’s (Believer’s) satisfaction.

Kindly do not forget to share your valuable feedback if  any have.  [email protected]