Mehrban Calendar (2019) مہربان کلینڈر

500 300

اپنی زندگی کے صحیح فیصلے کرنے کے لیے علمِ جفر کی روشنی میں 2019 کا نیا کلینڈر

 

Take Correct Decision In the light of Ilm E Jafar

In Shaa Allah In This Calendar You Will Find All This Information.

 

جب آپ ہمیں آردر تو ہماری ٹیم آپ سے رابتہ کرے گی آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جانے کے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہن نا چاہیے ، پہن نے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

When you order us our team will contact you and confirm your detail and process your order which you will receive within 3 working days. In Shaa Allah.

فل وقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan. 

 

Category:

Description

مہربان اسٹونز پاکستان کا ایک اونلائن اسٹور ہے جہاں سے اصلی پتھر اور تعویزات پاکستان بھر میں بھیجے جاتے ہیں جو کے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی کے نام پر ہے جو پاکستان کا موٹیویشنل اسپیکر، علمِ جفر کے ماہر اور امام علی علیہ السلام کے اکتالیسویں پوتے ہیں۔

مہربان اسٹون کی ابتدا سال ۲۰۱۸ کی شروعات میں ہوئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں مہربان اسٹونز نے اپنا ایک معیار بنایا ہے ۔ الحمدُاللہ لوگ ہم پر بھروسہ کرتے ہیں تبھی پاکستانیوں کے علاوہ دنیابھر سےمومنین اپنے پتھر اور تعویز ہمیں 923018210500+روزانہ باوقت صبح 11 سے رات 9 بجےتک یا پھر ہماری ویب وزٹ کرکے ہمیں آردر کر سکتے ہیں۔ MehrbanAli.com سائیٹ 

ہم مومنین کو اصلی پتھر اُن کے برج اور زائیچے کے حساب سے دیتے ہیں جو سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی خود علمِ جفر کی روشنی میں مومنین کی دی گئی معلومات کے تحت حساب کرکے نکالتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہم مہربان علی کی لکھی گئی کتابوں کی سافٹ کاپی بھی ای میل ایڈرس پہ دیتے ہیں جو لوگ ہارڈ کاپی حاصل نہیں کر پاتے ۔

ہماری ٹیم ہر وقت اسی جستجو میں لگی رہتی ہے کہ مومنین کی امیدوں کو پورا کر سکیں چاہے کالز پہ یا ای میل پہ۔

ہمارا کوالٹی اشورنس کا ڈپارٹمینٹ ہے جو ہر روز مومنین کی کالز کو سنتا ہے اور ای میلز کو پڑھتا ہے تاکہ جان سکے کے مومنین کیا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہمارے کچھ ماہرین بھی ہیں جو اصلی پتھر خرید کرتے ہیں جن کو ہم لیبورٹی سے جانچ کروا کے مومنین کو دیتے ہیں جس کا سرٹیفکیٹ بھی ہم محیا کرتے ہیں۔

اپنی قیمتی رائے سے ہمیں آگاہ کرنے کے لیے آپ ہمیں نیچے دی گئی ای میل ایڈریس پر [email protected] اطلاع کر سکتے ہیں 

Mehrban Store is the online selling product service of Pakistan on the name of one of the best Motivational speaker Mehrban Ali who is also master of Ilm E Jafar &  41st son of Imam Ali (A.S).

Mehrban Stones had started in early 2018 and in very small time it made good standard. People trust on our store. Not only Pakistani but foreigners also order their desired product and get their stuff in Pakistan by contact us on +923018210500 everyday between 11 AM – 9 PM PKST or on our website MehrbanAli.com 

We do provide real gemstone online by Momineens Burj and Zaicha what provided by Mehrban Ali himself as per information provided by Momineens, also we do provide Mehrban books (Digital Copy) online if people are unable to get hard copy form local books center or those who live outside of Pakistan.

We have large number of team which works hard to meet customer expectation on call and on email. We have small but good staff of Quality Assurance which listen calls everyday of our customer and also read every email on daily basis to understand customers and his/her query. Also we have a team of masters who bought gemstones from different regions and get it verified from laboratory  for quality purpose. We also do provide certificate along with gems for Momineen’s satisfaction.

Kindly do not forget to share your valuable feedback if  any have.  [email protected]

You may also like…