Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses ( 4 Qul ) 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Laung ) clove to their devotees For jealousy and success and ask them to keep it with him so that Jealousy and amulets could not affect him. And at the same time tie this reading clove on your arm wherever you go will get success in every path insha’Allah. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Laung ) clove available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
Description
Get Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung from Mehrban Ali.
4 reviews for Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related products
-
Sale!
Matti Ka Imam Zamin
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح صفر کے مہینے کی شروعات میں اپنے عقیدتمندوں کو مٹی پر قُرآنی آیات اور خاص اسم اعظم دم کرکے دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس مٹی کا امام ضامن بناکے اپنے سیدھے بازو پر باندھ لو انشاءاللہ جہاں جہاں تم قدم رکھوگے کامیابی و کامرانی کے اسباب اپنے قدموں تلے پائو گے اور آنے والی زندگی کی تمام رکاوٹیں، پریشانیاں اپنے وجود سے دور پائو گے۔
اگر شادی میں بندش ہے یا محنت کرنے کے بعد بھی منزل نہیں ملتی تو اللہ کے کرم سے اسم اعظم کی برکت سے تمام بندشیں اور رُکاوٹیں دور پائوگے۔ اس امام ضامن کی مٹی پرجو تحجد اور فجر کے درمیان اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں۔ اس کو اپنے گھر میں رکھنے سے گھر میں خیروبرکت کے دروازے کھلتے ہیں اور تمام نظر حسد اور نحس طاقتوں سے اس انسان کا گھر اللہ کی پناہ میں رہتاہے۔
شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین اور بیبی بادشاہ زادی ہمیشہ اپنے عقیدتمندوں کو صفر کے مہینے سے پہلے یہ امام ضامن کی مٹی اپنے گھر میں رکھنے یا سیدھے بازو پر باندھنے کے لیے دیا کرتی تھی تاکہ وہ صفر کے مہینے کے تمام نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہیں اور آنے والی زندگی رزق خوشحالی، کامیابی، محبت اور برکت کے ساتھ گزاریں۔
₨1,999₨1,699 -
Sale!
Loh e Shab e Barat | Roohani Taweez – Mehrban Ali
جب جب شب برات آتی ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم ٹامبے کے چھلے پر دم کرکے خاص لوح شمس بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ شب برات میں اگر انسان ٹامبے کے چھلے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح شمس بناکر پہنے تو وہ پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ لوح شب برات جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب شب برات آتی ہے تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح شب برات پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
₨1,999₨1,699 -
Sale!
Mohabbat Ki Misri
Rated 5.00 out of 5Syed o Sadat used to recite Holy Quran Surah Surah Al-Qadr and Surah Al-Kausar 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Misri ) rock sugar to their devotees so that so that May love and affection grow in husband and wife. Because this process is a successful process to inculcate love in one’s heart. By the grace of Allah, love will be instilled in the heart of the person who feeds this ( Misri ) rock sugar to any person in sha Allah. Syed Mehraban Ali has made this read ( Misri ) rock sugar available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
ازل سے شمسی سادات رمضان مبارک کی طاق راتوں میں اپنے عقیدت مندوں کو مصری پر قُرآنی سورہ ۲۰۷ مرتبہ سورہ القدر اور ۲۰۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کے دیا کرتے تھے تاکے میاں بیوی میں پیار اور محبت بڑھ سکے۔ کیوں کہ یہ عمل کسی کے دل میں محبت بھڑھانے کہ لیے کامیاب عمل ہے۔ جس سے جو انسان یہ پڑھی ہوئی مصری جسے اللہ کے بندی کو کھلائے گا تو اللہ کے کرم سے اس کے دل میں اُن کے لیے محبت پیدا ہوگی۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھے ہوئی مصری ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔
₨1,999₨1,699 -
Sale!
Qurani Taweez – Surah e Jinn
Rated 5.00 out of 5اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز، سید کبیرالدین شاہ اور بیبی بادشاہ زادی نے قرآن پاک کی سورہ جن کا تعویذ اپنے ہاتھوں سے بناکر کر اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتی تھے۔ اور یہ فرمایہ کرتی تھی کہ جو انسان اپنے گھر میں اس قرآن پاک کے سورہ جن کا تعویذ لگائے گا تو اللہ کے خاص فرشتے اس گھر کی حفاظت کریںگے۔ اور وہ اپنے گھر پر اللہ کا خاص کرم پائے گا۔ نظر حسد تعویذات اور تمام نحس طاقتیں کبھی بھی اُس گھر پر حاوی نہیں ہونگی۔ اور اُس گھر میں رہنے والے خوشحال رزق پائینگے، اپنی دُعائوں کو اللہ کی دربار میں قبول پاِئینگے انشاء اللہ۔
₨2,999₨2,299
MaKi PaThAn –
Pathan
MaKi PaThAn –
Pathan
makipath –
mujhe kuchh aur order karna tha galti se yah order Ho Gaya aap mera order cancel kar do mujhe dusre wala stone dekhna hai usko order karna hai
Arman Ali –
Karachi malir hamare yahan se phase 1