Taweez e Mola Abbas

999

Product: Taweez e Moula Abbas

Standard Weight: 85 Gram

Can be Hanged and framed on Table.

 

جب میرے پاس شاہ شمس تبریز اور امام جعفرصادق علیہ السلام کے ہاتھ کے لکھے ہوئے کتاب پہچے، جسمے علم جفر، علم نائلا، علم نقاب، علم اُقوب اور اسرانی زبان کے راز تھے، تو اُن کتابوں کو پڑھتے پڑھتے ایک مرتبہ میری نظر اس نقش پر پڑی جو شاہ شمس تبریز نے اپنے ہاتھوں سے لکھا تھا، کافی تحقیق کے بعد اس نقش کو مینے سمجھا کے یہ اسرانی ابرانی اور ملاب زبان سے ہے۔ اصل میں یہ نقش حضرت میکائل علیہ السلام کے لیے حکم ہے کہ اس گھر میں رحمت برکت اور سکون نازل کر. یہ نقش ۳۲ کیاہ سے بنا ہے۔ اور اس میں سورج کی طرف ہونے کا عکس ہے۔ یانی گھر میں یا دکان کی اُس جگہ پر لگایا جائے جس دیوار کا رُخ اس طرف ہو جس طرف سے سورج طلوع ہوتا ہے۔ اللہ کے کرم سے اس نقش کی برکت سے مجھے امید ہے کہ اللہ پاک آپ کے گھر میں برکت اور سکون پیدا کریگا اور نظر، تعویز کے مسائل ختم کریگا۔

شاہ شمس تبریز نے اس نقش کو حضرت عباس علیہ السلام سے اس لیے منصوب کیا کہ غازی عباس کی شخصیت فتح کامرانی خوشحالی اور برکت کا نشان ہے تبھی اس نقش کو تعویز مولیٰ عباس کہا جاتا ہے۔

 

When I got Shah Shams Tabrez & Imam Jafar Sadiq asw written books, in which ilm e Jafar, ilm e Naila, ilm e Naqab, ilm e Uqoob & secrets of Asrani Language. To read those I found this Naqsh (Taweez). After too much time I got understand that this is being written in Asrani & Abrani language. Actually this Naqsh (Taveez) is an order to angel Micheal for relaxation & blessing. This Naqsh (Taweez) is made from 32 (Kiyah) & this is to be Sun. Means in that home / Shop / Office hang on wall which is against from where Sun rise. In sha Allah that Home / Shop / Office will be blessed of relaxation & will be safe from black eyes.
Shah Shams Tabrez named this Naqsh (Taweez) to Mola Abbas because Mola Abbas is the personalty of Conquer, Happiness & Blessing that is why this Naqsh (Taweez) called Taweez e Mola Abbas.

فل وقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan. 

Category:

Description

مہربان اسٹونز پاکستان کا ایک آن لائن اسٹور ہے جہاں سے اصلی پتھر اور تعویزات پاکستان بھر میں بھیجے جاتے ہیں جو کہ سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی کے نام پر ہے جو پاکستان کے موٹیویشنل اسپیکر، علمِ جفر کے ماہر اور امام علی علیہ السلام کے اکتالیسویں پوتے ہیں۔

مہربان اسٹونز کی ابتداء سال ۲۰۱۸ کی شروعات میں ہوئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں مہربان اسٹونز نے اپنا ایک معیار بنایا ہے ۔ الحمدُاللہ لوگ ہم پر بھروسہ کرتے ہیں تبھی پاکستانیوں کے علاوہ دنیا بھر سےمومنین اپنے پتھر اور تعویزکے لئے ہمیں 923018210500+روزانہ صبح 11 سے رات 9 بجےتک یا پھر ہماری ویب سائیٹ پر وزٹ کرکے ہمیں آرڈر کر MehrbanAli.comسکتے ہیں۔ 

ہم مومنین کو اصلی پتھر اُن کے برج اور زائیچے کے حساب سے دیتے ہیں جو سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی خود علمِ جفر کی روشنی میں مومنین کی دی گئی معلومات کے تحت حساب کرکے نکالتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ  جو لوگ مہربان علی کتابوں کی پائوڈرکاپی حاصل نہیں کر سکتے ہم اُن کتابوں کی سافٹ کاپی بھی ای میل ایڈرس پہ دیتے ہیں  ۔

ہماری ٹیم ہر وقت اسی جستجو میں لگی رہتی ہے کہ مومنین کی امیدوں کو پورا کر سکیں چاہے کالز پر یا ای میل پر۔

ہمارا کوالٹی اشورنس کا ڈپارٹمینٹ ہے جو ہر روز مومنین کی کالز کو سنتا ہے اور ای میلز کو پڑھتا ہے تاکہ جان سکے کہ مومنین کیا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہمارے کچھ ماہرین بھی ہیں جو اصلی پتھر خرید کرتے ہیں جن کو ہم لیبارٹری سے جانچ کروا کے مومنین کو دیتے ہیں جس کا سرٹیفکیٹ بھی ہم مہیا کرتے ہیں۔

اپنی قیمتی رائے سے ہمیں آگاہ کرنے کے لیے آپ ہمیں نیچے دی گئی ای میل ایڈریس پر اطلاع کر سکتے ہیں۔

[email protected] 

Mehrban Store is the online selling product service of Pakistan on the name of one of the best Motivational speaker Mehrban Ali who is also master of Ilm E Jafar &  41st son of Imam Ali (A.S).

Mehrban Stones had started in early 2018 and in very small time it made good standard. People trust on our store. Not only Pakistani but foreigners also order their desired product and get their stuff in Pakistan by contact us on +923018210500 everyday between 11 AM – 9 PM PKST or on our website MehrbanAli.com 

We do provide real gemstone online by Momineens (Believers) Burj (Sign) and Zaicha (Horoscope) what provided by Mehrban Ali himself as per information provided by Momineens (Believers), also we do provide Mehrban books (Digital Copy) online if people are unable to get hard copy form local books center or those who live outside of Pakistan.

We have large number of team which works hard to meet customer expectation on call and on email. We have small but good staff of Quality Assurance which listen calls everyday of our customer and also read every email on daily basis to understand customers and his/her query. Also we have a team of masters who bought gemstones from different regions and get it verified from laboratory  for quality purpose. We also do provide certificate along with gems for Momineen’s (Believer’s) satisfaction.

Kindly do not forget to share your valuable feedback if  any have.  [email protected]