Taweez e Yousuf A.S.

499 0

Rated 5.00 out of 5 based on 6 customer ratings
(6 customer reviews)

Can be Hanged in neck or wear in arm.

Free with any item

امام جعفر صادق علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آیا اور دست ادب کو جوڑ کے عرض کرنے لگا اے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حضرت یوسف علیہ السلام کو اُن کے بھائیں نے کوئے میں دھکیل دیا تو اللہ کے نبی حضرت یوسف علیہ السلام جب اُس کوئے میں تنہا تھے تو اُن کے پاس حضرت خزر علیہ السلام آیا تھا اور اُنہوں نے ایک تعویز دیا تھا جو تعویز حضرت یوسف علیہ السلام آخری وقت تک اپنے ساتھ رکھا کرتے تھے اُس تعویز میں ایسا کیا تھا؟ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایہ اُس تعویز میں میرے جد محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، علی المرتضیٰ علیہ السلام، بی بی فاطمہ الزھراہ سلام اللہ علیہا، امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کے اسم تحریر تھے اور علم لداد اور علم نصب میں لوح محفوظ کا عکس تھا۔ اللہ نے اُس کلمات میں شفا برکت اور کامیابی رکھی ہے، تو وہ کہنے لگا اے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا اُن کلمات سے مجھ جیسا حقیر انسان بھی فائدہ حاصل کرسکتا ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایہ اللہ کی رحمت ہر خاص و عام کے لیے برستی رہتی اور پھر امام جعفر صادق علیہ السلام نے اُس تعویز یوسُف کو تحریر کرکے اپنے اُس عقیدت مند کو دیا اور اُس سے پورے جہان میں تعویز یوسُف پھیل گیا۔ آج بھی وہ مومنیں جس کی رزق میں تنگی، پریشانی یا مصیبتوں نےانہیں گھیرے رکھا ہے وہ تعویز یوسف پہنتے ہیں اور اللہ کے کرم سے اُن کے مسئلے مسائل ختم ہوتے ہیں۔ حضرت شاہ شمس تبریز نے فرمایہ کہ جو انسان تعویز یوسُف اپنے گلی میں یا پھر اپنے بازو میں باندھے اور روز صبح گھر سے نکلنے سے پہلے27 مرتبہ سورہ اخلاص اور 27 مرتبہ سورہ نصر اس تعویز پر دم کردے تو اللہ کے کرم سے وہ ہر میدان میں کامیابی پائیگا۔ اُس پے نظر جادو اور تعویز کے اثرات کبھی اثر نہیں کریں گے۔ اور اللہ کے کرم سے وہ ہر بندش سے نجات پائے گا۔

فل وقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan. 

Category: Tags: , , , ,

Description

پائیں پاکستان کے بھترین اصلی پتھر اُن کی تاسیر کے عوض۔ مہربان علی نا صرف اصلی پتھر فروخت کرتے ہیں پر یہ بھی بتاتے ہیں کہ اُس پتھر کو کس اُنگلی میں پہننا چاہیے اور اُن کے فائد سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Get the best Taweez e Fatima Stone in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose.

6 reviews for Taweez e Yousuf A.S.

  1. Rated 5 out of 5

    Amina

    Geo

  2. Rated 5 out of 5

    Iqbal

    MashaAllah

  3. Rated 5 out of 5

    Ateeq ul Rehman

    Burni Road Ayat Grammar School Gharhi Shahu Lahore

  4. Rated 5 out of 5

    Zakirullah

    Area: Swat
    City: Mingora
    town: Darussalam bunr
    Full address: Swat mingora usamanbad Easy learners school Darussalam bunr

  5. Rated 5 out of 5

    Zakirullah

    Area: Swat
    City: Mingora
    town: Darussalam bunr
    Full address: Swat mingora Easy learners school Darussalam bunr

  6. Rated 5 out of 5

    Hayaarif

    Area kharadar Karachi kharadar police choki near soneri bank

Add a review

Your email address will not be published.