Mehrban Calender 2019-06-09T11:52:36+05:00

Mehrban Calender 2019

اپنی زندگی میں کس پل کون سے فیصلے کئے جائیں کس طرح فیصلے کئے جائیں کس پل کہاں جایا جائے کس پل اپنے فیصلوں سے اپنے آپ کو روکا جائے یہ تمام معلومات اِس کلینڈر میں صحیح فیصلے کرنے کے لئے علمِ جفر کی روشنی میں 2019 کا نیا کلینڈر فراہم کیا ہے.
اور اِس کے ساتھ ساتھ آپ کو اِس کلینڈر میں عیسوی، بکرمی، شمسی اور ہجری تاریخوں کی معلومات دی گئی ہےاور اِس میں کون سے دن اللہ کے پیغمبر، امام، بی بی اور ولیوں کی پیدائشِ تاریخ اور وفات و شہادت کا دن بھی ہے۔

In our life what decisions should be made on which moment. Furthermore, in which moment should stop ourselves from our decisions. This complete information is in this calendar for making correct decisions in the light of Ilm e Jafar.
Therefor, Calendar of 2019 is provided information of A.D, Karmic, solar and Hijri dates and in it which days are the dates of birth of Prophets of Allah, Imam, Bibi and friends and also days of deaths and martyrdom

 

Mehrban Ali