Mehrban Stones 2019-01-19T17:07:01+00:00

Mehrban Stones                   مہربان اسٹونز

زندگی کے تجربہ کے زریعہ سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے محسوس کیا کے لوگ اپنے برج اور زائچہ کے حساب سے آسانی سے پتھر نہیں نکال سکتے اور یہ بھی نہیں جان سکتے کہ کون سا پتھر اُن کے لیے کون سی انگلی میں بہتر رہے گا تبھی ہم نے یہ فیصلہ کیا کے ایسی خدمات کی شروعات کی جہاں لوگ لکی پتھر معلوم کر سکیں اور حاصل بھی کرسکیں نہ کہ صرف اتنا بلقہ یہ بھی جان سکیں کہ اُن کے لیے وہ پتھر کس اُنگلی میں بہتر رہے گا اور پتھر کا صدقہ کیا ہوگا اور پہننے کے بعد اللہ پاک کے کون سے نام کا ورد کرنا چاہیے جس سے پتھر اُن کی شخصیت کو اللہ کے حکم سے سنوار سکے۔

Through experience Mehrban noticed that a lot of people were unaware or simply couldn’t find the right stone of the right size for them. So Mehrban has decided to help people find the stone that suits them, not only that but Mehrban Also helps them by identifying which finger to wear it in.

Find your birth or name stone!

علمِ جفر کی روشنی میں اپنے نام یا پھر تاریخِ پیدائش کے حساب سے پتھر معلوم کریں۔

برائے کرم اپنی تاریخِ پیدائش یا نام کا انتخاب کریں تا کہ ہم آپ کو آپ کا لکی پتھر بتاسکیں۔

You can use our easy to use formula to find the right stone for you, please make sure that you wear the designated stone for ideal results.

Please select which method you would like to use so that we can find the right stone for you.

Important                        ضروری ہدایات

آگر آپ کو کوئی بھی شکایت ہے تو آپ مہربان اسٹونز کے کلیم ڈپارٹمینٹ سے رجوع کرنے کے لئے 923000110067+ پہ رابطہ کرکے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں جس سے ہمارا کوالٹی اشورنس ڈپارٹمینٹ تحقیقات کرکے زیادہ سے زیادہ ایک دن کے دوران آپ کو اطلاع کرے گاانشاءاللہ ۔ ہماری پالیسیز یا پھر اپنا آرڈر کینسل کروانے کے لئے نیچے دی گئی لنکز کا استعمال کریں۔

If you have any complaints or concerns, or would require a refund, please fill our contact us form, don’t forget to mention the reason for contact.

Please do read our order cancellation and refund policy to see if you are eligible for order cancellation and or refund.

آرڈر ٹریکنگ

اپنے آردر کو ٹریک کرنے کے لئے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

Order Tracking

Please use your order tracking id provided to you via email on the this link to track your order.