امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایہ کہ ہم اہل بیت پر دو قسم کے علم نازل ہوئے ایک شریعت کی صورت میں جو ساری اُمت کے لیے ہے اور دوسرا جفر کی صورت میں جو ہم اہلبیت کی میراث ہے۔ مہربان علی نے علم جفر کی روشنی میں مختلف پریشانیوں کے جو جو وظائف اور علوم سیکھے وہ آسان سے آسان کرکے فی سبیل اللہ اپنی ویب سائٹ اور ایپلیکیشن پر رکھ دیے ہیں جن میں سے کچھ ابھی موجود ہیں اور کچھ جلد ہی آپ لوگوں کی آسانی کے لیے پبلش ہونگے۔