AskMehrban مہربان علی سے بات کریں 2019-02-04T05:49:45+00:00

Ask Mehrban                     مہربان علی سے بات کریں

سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی پاکستان کے موٹیویشنل اسپیکراورعلمِ جفر کے ماہر ہیں۔ جس کی روشنی میں دست شناسی، چہرہ شناسی، تعبیرِ خواب، جنات (کالے جادو کا توڑاور ستاروں کے علم کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں جس کے ساتھ ساتھ وہ ایک مصنف اور شاعربھی ہیں۔ مہربان علی کی مزید معلومات یا پھر مہربان علی کے شجرہ کے بارے میں معلومات کے لئے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی اپنی خدمات کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں جن سے پوری دنیا سے مومنین علمِ جفر کی روشنی میں تعبیرِ خواب، استخارہ، دست شناسی، چہرہ شناسی اور اپنے زائچے کے لئے رجوع کرتے ہیں۔

سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی سے بات کرنے کے لئے (اپائنٹمینٹ) ٹائم لیا جاتا ہے جس کے لیے دسترخوانِ امام حسن علیہ السلام میں کم از کم پاکستانی ایک ہزار روپیہ جمع کریں تاکہ ہم آپ کو مہربان علی آڈیو کال پربات کرنے کے لئے ٹائم دے سکیں۔

 سعودی عرب اور دبئی کے مومنین کے لئے ہدیہ پاکستانی دو ہزار روپیہ، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ اور دیگر ممالک کے لئے ہدیہ پاکستانی تین ہزار روپیہ ہے جو کہ ہر ملک کی استطاعت کے حساب سے رکھا گیا ہے۔

باہر ممالک کے مومنین ہمیں ویسٹرن یونین یا پھرمنی گرام کے ذریعے ہدیہ عمران علی شاہ یا پھر فتح علی شاہ  کے نام پرادا کر سکتے ہیں۔

Meezan Bank




JazzCash


اُوپر دئے گئے بینک یا پھر موبائل اکائونٹس میں ہدیہ جمع کروانے کے بعد ہمیں  923018210500+ پر اطلاع کریں۔  آپ ہمیں ہدیے کی رسید ای  [email protected]میل بھی کر سکتے ہیں دئے گئے ای میل ایڈریس پر

Mehrban Ali is a Pakistani motivational speaker, palmist, face reader, dream interpreter, demo astrologer, astrologer, writer and poet to know more about Mehrban, click here, if you would like know about Shajra-e-Mehrban please click here.

Mehrban is known to help people around the world by providing different types of help in the light of ILM E JAFAR such as “Tabeer-e-Khuwab”, “Istakhara”, “Astrology”, “Palmistry”, “Face reading”& “Zaicha”(Horoscope).

People are inspired by the words that he shares with them. And therefore we have made it easier for you to reach Mehrban in a more efficient manner through “Ask Mehrban” Please select how you would like to reach Mehrban.

To Talk with Mehrban Kindly pay us minimum Rs 1000 If you are Pakistani for the sake of Dastarkhuwan Imam Hassan A.S which is being held on every Friday at Dargah Syed Hussain Shah Shamsi Sabzwari Tabrezi.

For Saudi Arabia and Dubai Fees is Rs 2000 and for other countries fees is Rs 3000. This is being kept according to the country rate.

Meezan Bank

JazzCash

Coming Soon

Important                        ضروری ہدایات

آگر آپ کو کوئی بھی شکایت ہے تو آپ مہربان اسٹونز کے کلیم ڈپارٹمینٹ سے رجوع کرنے کے لئے 923000110067+ پہ رابطہ کرکے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں جس سے ہمارا کوالٹی اشورنس ڈپارٹمینٹ تحقیقات کرکے زیادہ سے زیادہ ایک دن کے دوران آپ کو اطلاع کرے گاانشاءاللہ ۔ ہماری پالیسیز یا پھر اپنا آرڈر کینسل کروانے کے لئے نیچے دی گئی لنکز کا استعمال کریں۔

If you have any complaints or concerns, or would require a refund, please fill our contact us form, don’t forget to mention the reason for contact.

Please do read our order cancellation and refund policy to see if you are eligible for order cancellation and or refund.