Wazifa Imam Ali 2019-07-19T07:21:18+00:00

(ہر مسئلے کا حل (امام علیؑ کا وظیفہ

Solution of every problem (Wazifa Imam Ali A.S)

حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لے کر امام علی علیہ السلام سے ہوتے ہوئے شاہ شمس تبریزؒ سے جو معلومات سینہ بہ سینہ ہم تک پہنچی ہیں اُن ہی معلومات کو آسان لفظوں میں ہر مسائل کے حل کے لیے وظیفے موجود ہیں تاکہ ہر انسان پریشانیوں سے دور رہ سکے۔

From Hazrat Muhammad Mustafa (S.A.W) through Imam Ali A.S to Shah Shams Tabrez, and from him to Mehrban. Solution of every problem and all the knowledge, “Wazifa” that has transcended is being shared with you for every problem solution.