Imam Zamin e Shams || امام ضامنِ شمس

2,000

Category = Sliver 925

Wight = 3 Gram

 

شہورت کی طرف مائل ہونے کے لیے پکراج پہن نے کے بعد صبح اور رات 27 مرتبا سورۃ نصر کا ورد کرے۔اللہ کے کرم آپ بلندی کی طرف جائے گے۔انشائ اللہ حضرت شاہ شمسؒ کے پاس کوئی بھی پریشان آتا تو آپ اپنے مبارک ہاتھوں سے “سورہ صواد “،”سورہ نصر” اور”سورہ یٰس”کو علمِ عبجاد میں لکھ کے اُس ایک نشق بنا کے اُس پریشان حال کو دیا کرتے تھے جو اُن کو مان نے والے اُس نشق کو گلے یا بازو پہ یا پھر اُس نشق کی انگوٹھی بنا کے پہنا کرتے تھے اور اُسی نقش کی انگوٹھی شاہ شمس تبریز بھی پہنا کرتے تھے، اُنکی اولاد بھی وہ انگوٹھی پہنا کرتی تھی اور یہ سلسلہ ہوتے ہوتے مہربان علی کے دادا تک اور اُسے مہربان علی تک پہنچا تو مہربان علی نے یہ ارادہ کر اِس کے اس کامیابی کے ہر خاص و عام فیض اُٹھائے

Who ever came to Hazrat Shah Shams Tabrez and fallen into some problem, Shah Shams Tabrez used to provide this Taveez which is made from “Surah e Suwad”, “Surah e Nasar” & “Surah e Yaseen” in Numerology. People used to wear this on their neck or arm, some made ring of this Taveez and wore it on hand. Shah Shams Tabrez also used to wear this in hand, also his children used to do the same. When this Taveez came to Mehrban Ali’s grandfather and from him to Mehrban Ali, he decided to provide this Taveez among people who can get benefit from this.

جب آپ ہمیں آردر تو ہماری ٹیم آپ سے رابتہ کرے گی آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جانے کے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہن نا چاہیے ، پہن نے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

برائِے کرم دی گئی حدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order MehrbanStone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to MehrbanStone with instruction (In which finger should it be wear & what should to recite & Sadqa) by your burj & Zaicha that will suit you in sha Allah.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فل وقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we only can delivery in Pakistan. 

Category:

Description

مہربان اسٹونز پاکستان کا ایک اونلائن اسٹور ہے جہاں سے اصلی پتھر اور تعویزات پاکستان بھر میں بھیجے جاتے ہیں جو کے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی کے نام پر ہے جو پاکستان کا موٹیویشنل اسپیکر، علمِ جفر کے ماہر اور امام علی علیہ السلام کے 41 پوتے ہیں۔

مہربان اسٹون کی ابتدا سال ۲۰۱۸ کی شروعات میں ہوئی ہے اور بہت ہی کم وقت میں مہربان اسٹونز نے اپنا ایک معیار بنایا ہے ۔ الحمدُاللہ لوگ ہم پر بھروسہ کرتے ہیں تبھی پاکستانیوں کے علاوہ دنیابھر سےمومنین اپنے پتھر اور تعویز ہمیں 923018210500+روزانہ باوقت صبح 11 سے رات 9 بجےتک یا پھر ہماری ویب وزٹ کرکے ہمیں آردر کر سکتے ہیں۔ MehrbanAli.com سائیٹ 

ہم مومنین کو اصلی پتھر اُن کے برج اور زائیچے کے حساب سے دیتے ہیں جو سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی خود علمِ جفر کی روشنی میں مومنین کی دی گئی معلومات کے تحت حساب کرکے نکالتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہم مہربان علی کی لکھی گئی کتابوں کی سافٹ کاپی بھی ای میل ایڈرس پہ دیتے ہیں جو لوگ ہارڈ کاپی حاصل نہیں کر پاتے ۔

ہماری ٹیم ہر وقت اسی جستجو میں لگی رہتی ہے کہ مومنین کی امیدوں کو پورا کر سکیں چاہے کالز پہ یا ای میل پہ۔

ہمارا کوالٹی اشورنس کا ڈپارٹمینٹ ہے جو ہر روز مومنین کی کالز کو سنتا ہے اور ای میلز کو پڑھتا ہے تاکہ جان سکے کے مومنین کیا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہمارے کچھ ماہرین بھی ہیں جو اصلی پتھر خرید کرتے ہیں جن کو ہم لیبورٹی سے جانچ کروا کے مومنین کو دیتے ہیں جس کا سرٹیفکیٹ بھی ہم محیا کرتے ہیں۔

اپنی قیمتی رائے سے ہمیں آگاہ کرنے کے لیے آپ ہمیں نیچے دی گئی ای میل ایڈریس پر اطلاع کر سکتے ہیں 

[email protected]

Mehrban Store is the online selling product service of Pakistan on the name of one of the best Motivational speaker Mehrban Ali who is also master of Ilm E Jafar &  41th son of Imam Ali (A.S).

Mehrban Stones had started in early 2018 and in very small time it makes good standard. People trust on our store. Not only Pakistani but foreigners also order their desired product and get their stuff in Pakistan by contact us on +923018210500 everyday between 11 AM – 9 PM PKST or on our website MehrbanAli.com 

We do provide real gemstone online by Momineens Burj and Zaicha what provided by Mehrban Ali himself as per information provided by Momineens also we do provide Mehrban books (Digital Copy) online if people unable to get hard copy form local books center or those who live out side of the Pakistan.

We have large number of team which works hard to meet customer expectation on call and on email. We have small but good staff of Quality Assurance which listen calls everyday of our customer also read every email on daily basis to understand customers and his/her query. Also we have a team of masters who bought gemstones from different region and get it verified from laboratory  for quality purpose. We also do provide certificate along with gems for Momineens satisfaction.

Kindly do not forget to share your valuable feedback if  any have.  [email protected]

You may also like…