• Sale!

    Dum Shuda Keel _ Hazrat Suleman as se Mansoob | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    Whenever anyone came to Hazrat Sulaiman (peace be upon him) and said that there are evil influences in my house, it is a problem of eye envy or black magic. These fights happen all the time, so the Prophet of Allah, Hazrat Sulaiman (peace be upon him) used to recite the special name of Azam on the nail and say that put it on the first door of your house, God willing, you will get rid of all kinds of problems.

    Keeping the same tradition, through Shah Shams Tabriz, Qalandar Lal Shehbaz, Sain Mehraban Ali has put the Asma Azam and the blessings for everyone so that everyone can benefit from the centuries-old blessings of the Asma Azam.

    1,999 1,699
  • Sale!

    Ghore Ka Naal | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    حضرت شاہ شمس تبریز رح گھوڑے کی نعل پر اسم اعظم اور خاندانی وظائف دم رکرکے گھر میں خیر و برکے کے لیے دیا کرتے تھے، جس سے گھر کے چارو طرف ایسا کوچ بن جاتا تھا جس سے گھر ہر بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رھ سکے۔ جس سے گھر میں رہنے والوں کے کاموں میں بندشیں اور رکاوٹیں ختم ہو جاتی ہیں۔

    Hazrat Shah Shams Tabriz used to put the name of Azam on the horse’s shoe and give it to the family for good and blessings in the house. Can live in the shelter of Which eliminates the blockages and obstacles in the work of the people living in the house.

    2,499 2,299
  • Sale!

    Nazar Hasad se Bachne ka Surma ( Kohl Powder ) | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    حضرت شاہ شمس تبریز، اور قلندر لعل شھباز سے منسوب خاص اسم اعظم دم کیا ہوا سُرمہ جو کہ رجب کے پورے چاند میں پوری رات دم کرکے اپنے عقیدتمندوں کے دے کے یہ فرماتے تھے کہ اس دم شدہ سُرمے کا ٹیکہ لگا کے اپنے گھر سے نکلا کرو انشاءاللہ تم ہر قسم کی بری نظر سے اللہ کی پناہ میں رہوگے۔ آمین۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سائیں مہربان علی رجب کے پورے چاند میں پوری رات دم کیا ہوا یہ خاص دم شدہ سرمہ اپنے عقیدتمندوں کے لیے رکھ لیا ہے تاکہ ہر خاصُ عام اس مقدس سرمے سے فائدہ حاصل کر سکے۔

    Hazrat Shah Shams Tabriz, and Qalandar Lal Shahbaz, recites ism e Amaz in the full moon of Rajab for the whole night on Nazar Hasad se Bachne ka Surma ( Kohl Powder ) and give it to his devotees and said used it before leaving your home in sha Allah, you will be under the protection of Allah from every kind of evil eye. Amen.
    Keeping the same ritual, Sain Mehraban Ali has kept this special ism e Azam recited Nazar Hasad se Bachne ka Surma ( Kohl Powder ) on the full moon of Rajab for the whole night so that his devotees can take benefit from this Nazar Hasad se Bachne ka Surma ( Kohl Powder ).

    1,999 1,699
  • Sale!

    Nazr Hasad Jadu ka Tor – KAFOOR ( Camphor ) | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    نظر بد کو دور کرنے کے لیے کافور بہترین صدقہ ہے۔ جو صدیوں سے شمسی جعفری سادات اپنے خاص اسم اعظم اور وظائف دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آ رہے ہیں۔
    جب بھی آپ کو اپنے کام میں پریشانی ہو یا آپ کو اپنے اردگرد پریشانی محسوس ہو تو اس خاص اسم اعظم کافور کو اپنے سر پر 7 بار سیدھا اور 7 بار الٹا پھیریں اور کسی ویران جگہ پر چھوڑ دیں۔ انشاء اللہ آپ جلد اللہ کی حفاظت میں آجائیں گے۔

    Camphor ( KAFOOR ) is the one of the best charity for dispelling evil eye envy. Which for centuries, Shamsi Jafri Sadat has been giving to his devotee by reciting ism e Azam & Wazaif on it.
    Whenever you have problems in your work or if you feel problems around you, roll this special reciting ism e Azam & Wazaif camphor ( KAFOOR ) on your head 7 times straight and 7 times upside down and leave it on a secluded place. Inshallah, you will soon come under the protection of Allah.

    1,999 1,699
  • Sale!

    Sabz Mirch ( Nazar Hasad se Hifazat ) | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری سبز مرچ پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس دم شدہ سبز مرچ کو اپنے تکیے کے نیچے رکھا کرو انشاء اللہ ہر بری نظر اور نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہو گے۔ انشاء اللہ۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سائیں مہربان علی نے اپنے عقیدت مندوں کے لیے بھی اسم اعظم دم شدہ سبز مرچ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تاکہ ہر خاصُ عام اس مقدس تبرکات سے فائدہ رکھ سکے۔

    Hazrat Shah Shams Tabriz used to recite ism e Azam on the green chilli and gave it to his devotees and used to say that keep this under your pillow, in sha Allah, you will be protected from evil eye and negative effects.
    Keeping the same tradition, Sain Meherban Ali has also placed ism e Azam on the green chilli on his website for his devotees so that everyone can benefit from this holy blessing.

    1,999 1,699
  • Sale!

    Taweez e Moula Ali as ( 13 Rajab ki Rat Likha huva Taweez ) Kamiyabi ka Tohfa | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    حضرت لعل شہباز قلندراور شاہ شمس تبریز سے منصوب خاص ۱۳ رجب کی رات لکھا ہوا تعویذ مولا علی علیہ السلام جو کہ وہ اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے تاکہ پہننے والا کامیابی حاصل کرکے اپنی منزل کو پا سکے۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس تبریز سے ہوتے ہوئے سائیں مہربان علی نے یہ خاص دم شدہ مولا علی سے منسوب ۱۳ رجب کی رات لکھا ہو تعویذ مولا علی علیہ السلام ہر خاص و عام کے لیے رکھ لیا ہے تاکہ ہر کوئی اس مقدس تعویذ سے فائدہ اٹھا سکے۔

    Hazrat Lal Shahbaz Qalandar and Shah Shams of Tabriz specially written on the night of 13th Rajab, amulet Moula Ali (A.S.) used to give his devotees so that the wearer would achieve success and reach his destination.
    Keeping the same, through Shah Shams Tabriz, Taweez e Moula Ali as has written by Sain Mehrban Ali on the night of 13th Rajab Taweez e Moula Ali as so that every one can take benefit from this. Ameen 

    Keeping the same tradition, Sain Meherban Ali has also placed ism e Azam on the green chilli on his website for his devotees so that everyone can benefit from this holy blessing.

    1,999 1,699
  • Sale!

    Haldi – Jannat ki Shifa ( Turmeric ) – ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    • For Start new wok
    • Sadqa for get rid of debt or any problem

    جب بھی کسی نئے کام کی شروعات کرو تو کوئ سالن پکائو اور اس میں تھوری ہلدی دال دو اور سورہ النصر پڑھ کر دعا مانگیں انشاءاللہ وہ کام مبارک بن جائیگا۔
    اگر کوئ انسان قرض میں یا کسی پریشانی میں دوبا ہوا ہو۔ یا کاموں میں بندشیں ہو تہ یہ اسم اعظم دم کی ہوئ ہلدی کو سر سے گھُما کے کسی ویران جگھ پر جاکے جلا دیں اور اگر جلا نہیں سکتے تو ویران جگھ پر پھینک دیں اس سے جو بھی علامتیں ہوتی ہیں وہ اسی پل اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتی ہیں۔

    2,499 1,699
  • Sale!

    Neembu ( Lemon ) | Bandish Kholen Ka Tor – ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    حضرت شاہ شمس تبریز نیمبو پر خاندانی اسم اعظم دم کرکے ہر اُس شخص کو دیا کرتے تھے جس انسان کے گھر میں بندشیں، پریشانیاں، رُکاوٹیں ہوتی تھیں یا جن کے کام بگڑ جاتے تھے۔
    آپ یہ فرماتے تھے اس مقدس دم شدہ نیمبو کو اپنے گھرمیں رکھو، ایک ہفتے کے بعد جب یہ پوری طرح خشک ہو جائے تو اس کو جلا دینا۔ جیسے یہ مقدس دم شدہ نیمبو تمہارے گھر میں آئیگا تمام نحوست کو خود میں سما دیگا اور اس کو ختم کر دیگا انشاء اللہ۔
    ایک ہفتے کے بعد آپ جیسے اس مقدس دم شدہ نیمبو کو جلائوگے تو وہ نحوست بھی جل جائیگی انشاء اللہ۔
    آپ کی رحلت کے بعد آپ کی رسم پرعمل کرتے ہوئے آپ کی اولاد بھی اُسی طرح مقدس دم شدہ نیمبو دیا کرتے تھے۔
    سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی اُسی رسم پر عمل کرتے مقدس دم شدہ نیمبو کو اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے، تاکہ ہر خاصُ عام اس شمسی خاندانی اثاثے سے فائدہ اٹھاکر گھر میں نحوست ختم کر کے اپنی زندگی خوشگوار بنا سکے۔ آمین سم آمین۔

    2,499 1,699
  • Sale!

    Kamyabi Ka Dhaga | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز کالے دھاگے پر کجھ خاص اسم پڑھ کہ ہر اُس انسان کو دیا کرتے تھے جن کے کاموں میں بندشیں ہوتی تھیں۔
    آپ یہ فرماتے تھے کہ اس خاص اسم دم شُدہ دھاگے کو اپنے سیدھے پائوں میں باندھ لو، اللہ کے فضلُ کرم سے تم جہاں جہاں قدم رکھو گے فتح و کامیابی تمہارے قدموں تلے ہوگی۔ اور زندگی میں پریشانیاں اور رُکاوٹیں ختم ہوجائیں گی۔ ہر نظر حسد جادو سے اللہ کی پناہ میں رہوگے۔
    آپ کی رحلت کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی کامیابی کا دھاگا جو سیدھے پائوں میں باندھا جاتا ہے۔ دم کرکے دیتے ہیں تاکہ آپ اپنی منزل تک پہںچے اور جہاں جہاں آپ قدم رکھیں فتح و کامیابی آپ کے ساتھ ساتھ ہو آمین۔

    1,999 1,699
  • Sale!

    Pyar ki ilaichi – Mohabbat ki Soghat | ism e Azam aor Wazaif Dum ki hui | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari Tabrukat

    حضرت شاہ شمس تبریز کے پاس جب جب کوئی آکے یہ کہتا تھا کہ اے اللہ کے ولی مجھے محبت نہیں ملتی تو آپ چھوٹی الائچی پر خاص اسم اعظم اور قُرآنی وظائف دم کرکے فرمایہ کرتے تھے کہ جب جب جس سے آپ محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں اُن سے بات کریں تو یہ الائچی کھاکر بات کریں اللہ کے کرم سے تم اُن کے دل میں اپنے لیے محبت پائوگے۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ صدرالدین، حسن کبیرالدین جن سے ہوتے ہوئے شاہ طریل، کبیرشاہ اور بیبی بادشاہ زادی اور اُن سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ خاص دم کی ہوئی پیار کی الائچی اپنی ویب سائٹ پر رکھ دی ہے تاکہ جن کو بھی محبت نہیں ملتی وہ محبت حاصل کر سکے۔

    1,999 1,699
  • Sale!

    Shamsi Jafri Qalandari KHAJOOR | ism e Azam aor Wazaif Dum ki hui | Mehrban Ali

    جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔

    1,999 1,699
  • Sale!

    Aab e Shifa | Nowruz ke Pal me Dum kiya huva Pani | Mehrban Ali – Roohani Taweez

    جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔

    1,999 1,699
Mehrban Ali