Blood Stone

2,499

Rated 5.00 out of 5 based on 2 customer ratings
(2 customer reviews)

Blood Stone Benefits

  • for Different disease
  • it is use for abdominal Pain
  • Eliminating every disease

A stone that has called with many names such as Blood Stone, Stone of blood, some of people call ” Paitoon ” How blood color comes on this stone. When people asked form Shah Shams Tabrez then he asked that when Imam Hassan as had poisonned his lever pieces blood fall on an stone that were called ” Eees ” ( Arabic word ) then after every sinlge ” ees ” stone color had changed in to green and Red.

Blood Stone detail

Region:            Iran
Weight:           21 Carat ( According Burj and Zaicha )
Planet:            Mercury
Shape:             
Oval 
Gravity:         
2.60 – 2.65

Blood Stone Recommendation

Metal:      Silver

Finger:     Sun Finger /Little Finger
Day:         Everyday
Recite:     Sora e Fatiha1 times Start and end of the day
Charity:   vegetables  (Daily / Weekly)

Get the best Blood Stone gemstone in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose according wear burj and Zaicha.

Category:

Description

بلڈ اسٹون

بلڈ اسٹون پتھرکے فوائد

مختلف بیماریوں کے لیے
یہ پیٹ کےدرد لئے استعمال ہوتا ہے
ہر مرض کو ختم کرنا

 ایک پتھر ہماری زمیں پر ملتا ہے، جسکو مختلف ناموں سے بُلایا جاتا ہے۔ کوئی بلڈ سٹون کہتا ہے، کوئی خون والا پتھر کہتا ہے۔ آخر اس پتھر پر جو لال لال  نشانات پائے جاتے ہیں وہ اس پتھر پر آئے کیسے۔ یہی سوال شاہ شمس تبریز سے پوچھا گیا تو آپ نے فرمایہ کہ امام حسن علیہ السلام کو جب زہر ملا تو اُن کے جگر کے ٹکرے زمیں پر موجود ایک پتھر جسکا نام عیس تھا اُس پے آ گرے۔ جیسے ہی امام حسن علیہ السلام کا پاک خون اُس پتھر پے لگا تو اُس پتھر کے وجود میں امام حسن علیہ السلام کا مقدس خون سما گیا۔ ۔ اور دنیا میں جتنے بھی اس نسل کے پتھر ہیں آج بھی اُس نسل میں امام حسن علیہ السلام کا خون واضع نظر آتا ہے اور  تبھی مختلف بیماریوں کے لیے اس پتھر کو پہنا جاتا ہے۔ اور نظر بد کے لیے بھی مومنیں اس پتھر کو پہنتے ہیں۔شاہ شمس تبریز نے فرمایا اگر کوی بلڈ اسٹون اپنی شمس والی انگلی میں پہنے اور رہز صبح اُس پر سورۃ فاتیحہ پڑھے تو اللہ کے کرم سے لا علاج مرض بھی  ختم ھوجائیگا۔ نظربد جادو تعویز حسد کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔

 

بلڈ اسٹون پتھر کی تفصیل

علاقہ: ایران
وزن: 21 کیرٹ
سیارہ: مرکری
شکل: بیضوی
کشش ثقل: 2.60 – 2.65 

 

بلڈ اسٹون پتھر  کی ہدایت

دھات: چاندی
 انگلی: چھوٹی انگلی یا اس کی برابر والی
دن: ہر روز
صدقہ: سبزیاں- روزانہ / ہفتہ وار
تلاوت: سورہ فاتحہ 1 مرتبہ دن کے آغاز اور اختتام پر

پائیں بہتریں قوالٹی اور معیار کا بلڈاسٹون . مہربان علی نا صرف پتھر فروخت کرتے ہیں بلکہ اُن کے فوائد اور پہننے کا طریقہ بھی بتاتے ہیں۔ بُرج اور زائچے کے حساب سے۔

 

2 reviews for Blood Stone

  1. Rated 5 out of 5

    Hassan

    hmmm

  2. Rated 5 out of 5

    M.Ahsan

    CITE GUJRAT VILIG KATHALA CHANAB

Add a review

Your email address will not be published.

You may also like…