Lajward

2,000

Stone: Lajward (Lapis lazuli) 

Standard Weight 5 Carat – 15 Carat (Ring Size)

علمِ جفر کی روشنی میں لاجورد پتھرکے فوائد۔

ہر بندش کے خاتمہ کے لئے لاجورد پتھر پہن کے (21) مرتبہ سورہ الفلق پڑھ کر پانی میں دم کرے اللہ کے کرم سے بندش ختم ہوجائے گی انشاء اللہ۔ 

پتھری ختم کے لئے لاجورد پتھر پہن کے دن میں زیادہ پانی پیئے اور ہر پانی کے گلاس پہ (یا حکیم یا اللہ) (3) مرتبہ پڑھے اللہ اس کے وجود سے یہ مرض ختم کرئے گا انشاء اللہ۔

In the light of Ilm e Jafar below are the benefits of Lajward Stone.

For any huddle in success, wear Lajward (Lapis lazuli) and recite “Surah e Falaq” 21 Times on the water and drink In Shaa Allah sooner will feel better

For gallstone wear Lajward (Lapis lazuli) and recite “Ya Hakeem o Ya Allah” on water whenever you drink and try to drink water as much as you can.

جب آپ ہمیں آرڈر تو ہماری ٹیم آپ سے رابتہ کرے گی آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جانے کے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہن نا چاہیے ، پہن نے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

برائِے کرم دی گئی حدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order Mehrban Stone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to Mehrban Stone with instruction (In which finger should it be wear & what to recite & Sadqa (Charity) ) by your burj (sign) & Zaicha (Horoscope) that will suit you In Shaa Allah.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فل وقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan. 

Category:

Description

پائیں پاکستان کے بھترین اصلی پتھر اُن کی تاسیر کے عوض۔ مہربان علی نا صرف اصلی پتھر فروخت کرتے ہیں پر یہ بھی بتاتے ہیں کہ اُس پتھر کو کس اُنگلی میں پہننا چاہیے اور اُن کے فائد سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Get the best gemstone in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose.

You may also like…