Opal

4,800

Rated 4.25 out of 5 based on 4 customer ratings
(4 customer reviews)

Stone: White Opal
Region: Australia

Standard Weight 2.5 Carat – 5 Carat (Ring Size)

 

جو لوگ ہائی بلڈ پریشر کے مرض سے گزر رہے ہیں اُن کے لیے ہدایت ہے کہ عصر اور مغرب کے بیچ میں یہ اوپل پتھر پہن کے ایسی جگہ جایا کریں جہاں درخت ہو ، ہوا ہو ، خوشگوار ماحول ہو وہاں یا رحمٰنُ یا اللہُ کا ورد 27 مرتبہ کریں ، انشاءاللہ مرض اُس انسان سے جدا ہوگا۔

Those who face high blood pressure issue are suggested to wear opal and go to park in evening between Asar – Maghrib and recite “Ya Rehman ya Allah” 27 times. In Shaa Allah he will get free from such issue.

جب آپ ہمیں آرڈر کرتے ہیں توہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے کہ آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جاننےکے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہننا چاہیے ، پہننے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

.براہ کرم دی گئی ھدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order Mehrban Stone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to Mehrban Stone with instruction (In which finger should it be wear & what to recite & Sadqa (Charity) ) by your burj (sign) & Zaicha (Horoscope) that will suit you In Sha ALLAH.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فی الوقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan.

Category:

Description

پائیں پاکستان کے بھترین اصلی پتھر اُن کی تاثیرکے عوض۔ مہربان علی نا صرف اصلی پتھر فروخت کرتے ہیں پر یہ بھی بتاتے ہیں کہ اُس پتھر کو کس اُنگلی میں پہننا چاہیے اور اُن کے فائد سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Get the best (Opal) gemstone in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose.

4 reviews for Opal

  1. Rated 5 out of 5

    hashim

    Good Quality.

  2. Rated 3 out of 5

    Shehzad Mughal

    Steak Studio Iqbal avenue opp.Shokat khanam hospital Lahore Pakistan

  3. Rated 4 out of 5

    Baber Baig (verified owner)

    Good Quality.

  4. Rated 5 out of 5

    Saeeda

    Its really expensive .i wanna buy😢

Add a review

Your email address will not be published.

You may also like…