امام علی علیہ السلام سے لیکر امام جعفر صادق علیہ السلام، ان سے لیکر شاہ شمس تبریز اور قلندر لعل شھباز اور اُن سے لیکر تمام شمسی اور جعفری سادات جو پاکستان میں موجود ہے اُن کا شجرہ، جاء مدفن کی تمام معلومات اس کتاب میں با آسانی دیکھ سکتے ہیں۔
From Imam Ali (as) to Imam Jafar Sadiq (as), from him to Shah Shams Tabriz and Qalandar Lal Shahbaz and from him to all Shamsi and Jafari Sadat who are in Pakistan, their genealogy, all the information of burial place easily can be found in this book.
Book Detail Writer : Syed Ghulam Rasool Shamsi Sabzwari Tabrezi Total Pages : 70 Book Form: Hard Copy Language: Urdu
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ اگر انسان سنگ حدید پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے بازو پر باندھے تو اللہ کے کرم سے تمام روحانی اور جسمانی امراض سے اللہ کی پناہ میں رہے گا اور کاموں میں رُکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ تو اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات سنگ حدید پتھر پر خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔