-
Sale!Out of stockHighly recommended for Doctor, Professor, Media person & businessman. Product detailRegion: Zambia Weight: 07.06 Carat Planet: Mercury Shape: Oval Gravity: 2.71Get best gemstones from Mehrban Ali. Mehrban Ali not just suggest stones but guide right wearing of it.
-
Sale!Dur e Najaf | Combo Deal Deal from Mehrban Ali.
- Limited time offer.
- Free Delivery,
- Zaicha Report
- with wearing instructions.
-
Sale!
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح صفر کے مہینے کی شروعات میں اپنے عقیدتمندوں کو مٹی پر قُرآنی آیات اور خاص اسم اعظم دم کرکے دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس مٹی کا امام ضامن بناکے اپنے سیدھے بازو پر باندھ لو انشاءاللہ جہاں جہاں تم قدم رکھوگے کامیابی و کامرانی کے اسباب اپنے قدموں تلے پائو گے اور آنے والی زندگی کی تمام رکاوٹیں، پریشانیاں اپنے وجود سے دور پائو گے۔
اگر شادی میں بندش ہے یا محنت کرنے کے بعد بھی منزل نہیں ملتی تو اللہ کے کرم سے اسم اعظم کی برکت سے تمام بندشیں اور رُکاوٹیں دور پائوگے۔ اس امام ضامن کی مٹی پرجو تحجد اور فجر کے درمیان اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں۔ اس کو اپنے گھر میں رکھنے سے گھر میں خیروبرکت کے دروازے کھلتے ہیں اور تمام نظر حسد اور نحس طاقتوں سے اس انسان کا گھر اللہ کی پناہ میں رہتاہے۔شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین اور بیبی بادشاہ زادی ہمیشہ اپنے عقیدتمندوں کو صفر کے مہینے سے پہلے یہ امام ضامن کی مٹی اپنے گھر میں رکھنے یا سیدھے بازو پر باندھنے کے لیے دیا کرتی تھی تاکہ وہ صفر کے مہینے کے تمام نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہیں اور آنے والی زندگی رزق خوشحالی، کامیابی، محبت اور برکت کے ساتھ گزاریں۔ -
Sale!Out of stockProduct DetailRegion: Mexico Max Weight: 13.23 Carats ( 2.646 Gram ) Planet: Venus Shape: Capsule Gravity: 2.6 - 2.7 Treatment: Nill Certificate: Yes Imam Jafar Sadiq as Said anyone who pray to Allah by wearing Marjan it can't be possible that his / her Prayer unaccepted.
امام جعفر صادق علیہ السلام نےفرمایا جو مرجان پتھر پہنتا ہےاللہ کےحکم سےاس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے، اس کے رشتوں میں بہتری آتی ہے اوراس کے وجود میں حوصلہ بڑھتا ہے۔
-
Sale!Out of stockShah Shams Tabrez used to suggest Moh e najaf stone to wear if anybody ask for Luck. Furthermore Moh e najaf stone also used for persistent mind , take right decision.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا موہِ نجف پتھرصحیح فیصلےکرنے میں مدد دیتا ہے اور مستقل مزاجی پیدا کرتا ہے۔
Product detailRegion: Najaf- Iraq Max Weight: 43.1 Carats ( 8.62 Gram ) Planet: Venus Shape: Oval Gravity: 2.9-3.07 Treatment: No Any Laboratory Certificate: Yes Available -
Sale!Get Feroza Combo | Turquoise Deal from Mehrban Ali.
- Limited time offer.
- Free Delivery,
- Zaicha Report
- with wearing instructions.
-
Sale!Matti Ka Imam Zamin Combo Deal from Mehrban Ali.
- Limited time offer.
- Free Delivery,
- Zaicha Report
- with using instructions.
-
Sale!Out of stockProduct Benefit
- Help to recognize people.
- Increase power of thinking.
- Cleverness.
-
Sale!
Book Detail Writer : Mehrban Ali Total Pages : 108 Book Form: Hard Copy Language: Arabic, English & Urdu
Find the solution to your every problem from the Rasool'Allah saww Ke Ism e Mubarak Ki Barkat اپنے ہر مسئلے کا حل رسول اللہ صلیٰ اللہُ علیہ وآلہ وسلم کے اسم مبارک کی برکات کتاب سے جانیں۔ -
Sale!Garnet keeps the heart-healthy. It enhances the strength of the spleen, lungs, and cures injuries to the spine. It also reduces depression and as per ancient beliefs.
-
Sale!
سائیں مہربان علی سے سورج گرہن کو اوقات میں دم شدہ کامیابی کا خاص تحفہ نظر حسد، ہر نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھے گا انشاءاللہ
- Quranic verses & ism e Azam recited by Sain Mehrban Ali
- Sign of victory
- Protect from the effects of jealousy, envy & evil eye inshAllah
-
Sale!
جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔