• Sale!

    Suraj Grahan Ka Loh e Shams – Roohani Taweez _ ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    سائیں مہربان علی سے سورج گرہن کو اوقات میں دم شدہ
    کامیابی کا خاص تحفہ
    نظر حسد، ہر نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھے گا انشاءاللہ

    • Quranic verses & ism e Azam recited by Sain Mehrban Ali
    • Sign of victory
    • Protect from the effects of jealousy, envy & evil eye inshAllah
    1,999 1,699

    سائیں مہربان علی سے سورج گرہن کو اوقات میں دم شدہ کامیابی کا خاص تحفہ نظر حسد، ہر نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھے گا انشاءاللہ

    • Quranic verses & ism e Azam recited by Sain Mehrban Ali
    • Sign of victory
    • Protect from the effects of jealousy, envy & evil eye inshAllah
  • Roohani Taqat Wala – Hussaini Aqeeq | Mehrban Stones – Best Gemstones | Shamsi Qalandari Jafari | Mehrban Ali

     صدیوں پُرانا شمسی جعفری سادات کا روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیے ہوئے ہیں۔
    جب جب محرم آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز حسینی عقیق پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو کہتے کہ آج سے یہ عقیق اپنی شمس والی انگلی میں پہن لو۔ دیکھنا یہ حسینی عقیق تمہارے چارو طرف ایک روحانی طاقت کو قائم کر دیگا۔ جہاں جہاں تم جائو گے تمہاری محنت اوروں کی دلوں پر حاوی ہوگی۔ تمہاری باتوں کو لوگ تسلیم کرنے لگیں گے۔ اور ساتھ ساتھ نظر حسد اور ہر قسم کی نحس طاقت کبھی بھی تم پر حاوی نہیں ہوگی۔
    شاہ شمس کے بعد اُن کی اولاد سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی نے یہ روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیا ہوا ہے ہر خاصُ و عام کے لیے رکھ دیا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تا ہر خاصُ و عام اس مقدس روحانی طاقت والے حسینی عقیق سے فائدا لے سکے۔

    3,499

     صدیوں پُرانا شمسی جعفری سادات کا روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیے ہوئے ہیں۔ جب جب محرم آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز حسینی عقیق پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو کہتے کہ آج سے یہ عقیق اپنی شمس والی انگلی میں پہن لو۔ دیکھنا یہ حسینی عقیق تمہارے چارو طرف ایک روحانی طاقت کو قائم کر دیگا۔ جہاں جہاں تم جائو گے تمہاری محنت اوروں کی دلوں پر حاوی ہوگی۔ تمہاری باتوں کو لوگ تسلیم کرنے لگیں گے۔ اور ساتھ ساتھ نظر حسد اور ہر قسم کی نحس طاقت کبھی بھی تم پر حاوی نہیں ہوگی۔ شاہ شمس کے بعد اُن کی اولاد سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی نے یہ روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیا ہوا ہے ہر خاصُ و عام کے لیے رکھ دیا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تا ہر خاصُ و عام اس مقدس روحانی طاقت والے حسینی عقیق سے فائدا لے سکے۔

  • Sale!

    Safoof – Be Auladi Ka Rohani aor Jismani ilaj | Mehrban Ali – Roohani Taweez

    حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری ہر اُس مرد کو جو اولاد کا طلبگار تھا لیکن اولاد سے محروم تھا آپ ان سے یہ فرماتے تھے کہ یہ صفوف رات کو نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کر دودھ پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری پائو گے۔
    سرکار شاہ شمس کے بعد سید صدرالدین شمسی، سید حسن الکبیرالدین شمسی اور سید تاج الدین شمسی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی اپنے عقیدت مندوں کو وہ جو اولاد کے طلبگار ہیں اور اولاد سے محروم ہیں یہ وہ ازدواجی حقوق پورے نہیں کر پاتے ہیں اُن سے یہ فرماتے ہیں کہ اس صفوف کا چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کہ رات کو پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری اور خوشحال زندگی پائوگے۔

    1,999 1,699

    حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری ہر اُس مرد کو جو اولاد کا طلبگار تھا لیکن اولاد سے محروم تھا آپ ان سے یہ فرماتے تھے کہ یہ صفوف رات کو نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کر دودھ پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری پائو گے۔ سرکار شاہ شمس کے بعد سید صدرالدین شمسی، سید حسن الکبیرالدین شمسی اور سید تاج الدین شمسی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی اپنے عقیدت مندوں کو وہ جو اولاد کے طلبگار ہیں اور اولاد سے محروم ہیں یہ وہ ازدواجی حقوق پورے نہیں کر پاتے ہیں اُن سے یہ فرماتے ہیں کہ اس صفوف کا چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کہ رات کو پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری اور خوشحال زندگی پائوگے۔

  • Sale!

    Kamyabi Ka Dhaga | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز کالے دھاگے پر کجھ خاص اسم پڑھ کہ ہر اُس انسان کو دیا کرتے تھے جن کے کاموں میں بندشیں ہوتی تھیں۔
    آپ یہ فرماتے تھے کہ اس خاص اسم دم شُدہ دھاگے کو اپنے سیدھے پائوں میں باندھ لو، اللہ کے فضلُ کرم سے تم جہاں جہاں قدم رکھو گے فتح و کامیابی تمہارے قدموں تلے ہوگی۔ اور زندگی میں پریشانیاں اور رُکاوٹیں ختم ہوجائیں گی۔ ہر نظر حسد جادو سے اللہ کی پناہ میں رہوگے۔
    آپ کی رحلت کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی کامیابی کا دھاگا جو سیدھے پائوں میں باندھا جاتا ہے۔ دم کرکے دیتے ہیں تاکہ آپ اپنی منزل تک پہںچے اور جہاں جہاں آپ قدم رکھیں فتح و کامیابی آپ کے ساتھ ساتھ ہو آمین۔

    1,999 1,699

    اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز کالے دھاگے پر کجھ خاص اسم پڑھ کہ ہر اُس انسان کو دیا کرتے تھے جن کے کاموں میں بندشیں ہوتی تھیں۔ آپ یہ فرماتے تھے کہ اس خاص اسم دم شُدہ دھاگے کو اپنے سیدھے پائوں میں باندھ لو، اللہ کے فضلُ کرم سے تم جہاں جہاں قدم رکھو گے فتح و کامیابی تمہارے قدموں تلے ہوگی۔ اور زندگی میں پریشانیاں اور رُکاوٹیں ختم ہوجائیں گی۔ ہر نظر حسد جادو سے اللہ کی پناہ میں رہوگے۔ آپ کی رحلت کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی کامیابی کا دھاگا جو سیدھے پائوں میں باندھا جاتا ہے۔ دم کرکے دیتے ہیں تاکہ آپ اپنی منزل تک پہںچے اور جہاں جہاں آپ قدم رکھیں فتح و کامیابی آپ کے ساتھ ساتھ ہو آمین۔

  • Sale!

    Ruby – Yaqoot یاقوت | ilhami Pathar – King of Gems | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    Rated 4.68 out of 5

    Product  Benefits 

    • ilhami Pathar
    • Make Stronger 6th Sense
    • King of All the Gemstones
    • ism e Azam Dum Shuda from Mehrban Ali

    Get the Ruby – Yaqoot یاقوت | ilhami Pathar – King of Gems from Mehrban Ali, ism e Azam dum shuda

    6,999 4,999
    Product  Benefits 
    • ilhami Pathar
    • Make Stronger 6th Sense
    • King of All the Gemstones
    • ism e Azam Dum Shuda from Mehrban Ali
    Get the Ruby - Yaqoot یاقوت | ilhami Pathar - King of Gems from Mehrban Ali, ism e Azam dum shuda
  • Moh e Najaf – Luck Stone | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    Rated 4.82 out of 5

    Shah Shams Tabrez used to suggest Moh e najaf stone to wear if anybody ask for Luck. Furthermore Moh e najaf  stone also used for persistent mind , take right decision.

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا موہِ نجف پتھرصحیح فیصلےکرنے میں مدد دیتا ہے اور مستقل مزاجی  پیدا کرتا ہے۔

    BAKHOOR – Nehas Asrat Khatam Karne Wala Bakhoor

    جس گھر میں خوشیاں قائم نہیں رہتی یا اکثرشادی ٹوٹ جاتی ہے یا بندش کی وجہ سے اچھے رشتے نہیں آتے، یا ازدواجی زندگی میں جھگڑے ہوتے ہیں۔ گھر میں اختلافات قائم ہوتے ہیں۔ یا کاموں میں رُکاوٹ یا پھر گھر میں آتے ہی بے سکوںی محسوس ہوتی ہیں۔ تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تربریز سبزواری رح چند چیزوں کا بخور بناکے اُس میں خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ ہر جمعرات اس بخور کی دھوںوی اپنے گھر میں دیا کرو۔ جیسے ہی تم جمعرات کو اس بخور کو جلائوگے تمام نحس طاقتیں اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیںگی اور کاموں میں جو الجھن ہے رشتوں میں جو بندشیں ہیں اور شادی میں جو رُکاوٹیں ہیں یا بے سکوںی گھر میں جو قائم ہے وہ سب اختتام کو جائینگی اور گھر کے چاروں طرف ایک حثار بن جائیگا اور کبھی بھی کوئی نحس طاقت تمہاتے گھر میں داخل نہیں ہو پائے گی۔ اللہ کے کرم سے شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی اور جعفری سادات آج بھی چند چیزوں کا بخور بناکے اُس پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آراہے ہیں تاکہ گھر سے تمام نحوست ختم ہو جائے کامیابی اور کامرانی میں جو جو رُکاوٹیں ہیں جلد اختتام تک چلی جائیں گھر میں خیرُبرکت خوشیاں مسلسل قائم رہیں۔ آمین۔

  • Aqeeq – Momin Ki Nishani | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    Rated 4.95 out of 5

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.

    Mehrban Ali se Khas ism e Azam Dum Shuda

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا لال عقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرن میں مدد دیتا ہے۔

    مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم کیا ہوا۔

    2,999
    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.Mehrban Ali se Khas ism e Azam Dum Shuda

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا لال عقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرن میں مدد دیتا ہے۔

    مہربان علی سے خاص اسم اعظم دم کیا ہوا۔

  • Sulemani Aqeeq – Fateh ka Pathar | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    Rated 4.75 out of 5

    حضرت شاہ شمس تبریزؒنےفرمایا سلیمانی عقیق پہننےسےکامیابی حاصل ہوتی ہے، نظر حسد، اورکالےجادوسےاللہ کی  پناہ میں رکھتا ہے۔ دُشمن پر قابض ہو سکتے ہیں اور جسمانی امراض سےنجات حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔

    Hazrat Shah Shams Tabriz said that by wearing Solemani Aqeeq  gets success, keeps safe from the jealous and black magic in the shelter of Allah. Can possess enemies and helps to get rid of physical diseases.

  • Dur e Najaf – Stone of Mind | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    Rated 4.83 out of 5

    Shah Shams Tabrez used to suggest Dur e najaf stone to wear if anybody ask for Mind.  Furthermore Dur e najaf  stone also used for improve memory & eye sight.

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا دُرِنجف پتھر نظر تیز کرنے میں مدد دیتا ہے،علم کی تڑپ پیدا کرتا ہے اوراس پتھرکہ پہننے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔

    Neelam | Insan Shanas Pathar | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    Rated 4.84 out of 5

    Shah Shams Tabrez said ” The person who wear Neelam gemstone ( blue Sapphire ) will see actual faces of people. Neelam gemstone also called ( Insan Shanas Pathar ) Human recognizing stone.

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا نیلم پتھرانسان کےاندر لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے اورسوچنے کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔

    6,000 4,999

    Shah Shams Tabrez said " The person who wear Neelam gemstone ( blue Sapphire ) will see actual faces of people. Neelam gemstone also called ( Insan Shanas Pathar ) Human recognizing stone.

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا نیلم پتھرانسان کےاندر لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے اورسوچنے کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔

  • Hussaini Aqeeq – Nazar Hasad ka tour | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    Rated 4.69 out of 5

    Hazrat Shah Shams Tabriz said, “The man who wears Hussaini Aqeeq. In sha Allah with the bless of Allah he will get protected from amulets, black magic effects”

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا جو انسان حسینی عقیق پہنتا ہے، اس انسان پر نظرتعویز، جادو اثر نہیں کرتے۔اور ان کے بگڑے ہوئے کام بھی اللہ کےحکم سے  بننے لگتے ہیں۔

    2,999
    Hazrat Shah Shams Tabriz said, "The man who wears Hussaini Aqeeq. In sha Allah with the bless of Allah he will get protected from amulets, black magic effects" 

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا جو انسان حسینی عقیق پہنتا ہے، اس انسان پر نظرتعویز، جادو اثر نہیں کرتے۔اور ان کے بگڑے ہوئے کام بھی اللہ کےحکم سے  بننے لگتے ہیں۔

Mehrban Ali