Sadion Purana Azmaya huva Shamsi Jafari Sadat ka Tohfa _ Sain Mehrban Ali se Dum Kiya huva
- Nahas Asrat se Allah ki Panah
- Nazr Hasad Kala Jadu se Allah ki Panah
- Kamiyabi ka Tohfa
حضرت شاہ شمس تبریز، اور قلندر لعل شھباز سے منسوب خاص اسم اعظم دم کیا ہوا سُرمہ جو کہ رجب کے پورے چاند میں پوری رات دم کرکے اپنے عقیدتمندوں کے دے کے یہ فرماتے تھے کہ اس دم شدہ سُرمے کا ٹیکہ لگا کے اپنے گھر سے نکلا کرو انشاءاللہ تم ہر قسم کی بری نظر سے اللہ کی پناہ میں رہوگے۔ آمین۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سائیں مہربان علی رجب کے پورے چاند میں پوری رات دم کیا ہوا یہ خاص دم شدہ سرمہ اپنے عقیدتمندوں کے لیے رکھ لیا ہے تاکہ ہر خاصُ عام اس مقدس سرمے سے فائدہ حاصل کر سکے۔
Hazrat Shah Shams Tabriz, and Qalandar Lal Shahbaz, recites ism e Amaz in the full moon of Rajab for the whole night on Nazar Hasad se Bachne ka Surma ( Kohl Powder ) and give it to his devotees and said used it before leaving your home in sha Allah, you will be under the protection of Allah from every kind of evil eye. Amen. Keeping the same ritual, Sain Mehraban Ali has kept this special ism e Azam recited Nazar Hasad se Bachne ka Surma ( Kohl Powder ) on the full moon of Rajab for the whole night so that his devotees can take benefit from this Nazar Hasad se Bachne ka Surma ( Kohl Powder ).حضرت لعل شہباز قلندراور شاہ شمس تبریز سے منصوب خاص ۱۳ رجب کی رات لکھا ہوا تعویذ مولا علی علیہ السلام جو کہ وہ اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے تاکہ پہننے والا کامیابی حاصل کرکے اپنی منزل کو پا سکے۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس تبریز سے ہوتے ہوئے سائیں مہربان علی نے یہ خاص دم شدہ مولا علی سے منسوب ۱۳ رجب کی رات لکھا ہو تعویذ مولا علی علیہ السلام ہر خاص و عام کے لیے رکھ لیا ہے تاکہ ہر کوئی اس مقدس تعویذ سے فائدہ اٹھا سکے۔
Hazrat Lal Shahbaz Qalandar and Shah Shams of Tabriz specially written on the night of 13th Rajab, amulet Moula Ali (A.S.) used to give his devotees so that the wearer would achieve success and reach his destination. Keeping the same, through Shah Shams Tabriz, Taweez e Moula Ali as has written by Sain Mehrban Ali on the night of 13th Rajab Taweez e Moula Ali as so that every one can take benefit from this. Ameen Keeping the same tradition, Sain Meherban Ali has also placed ism e Azam on the green chilli on his website for his devotees so that everyone can benefit from this holy blessing.جس گھر میں خوشیاں قائم نہیں رہتی یا اکثرشادی ٹوٹ جاتی ہے یا بندش کی وجہ سے اچھے رشتے نہیں آتے، یا ازدواجی زندگی میں جھگڑے ہوتے ہیں۔ گھر میں اختلافات قائم ہوتے ہیں۔ یا کاموں میں رُکاوٹ یا پھر گھر میں آتے ہی بے سکوںی محسوس ہوتی ہیں۔ تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تربریز سبزواری رح چند چیزوں کا بخور بناکے اُس میں خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ ہر جمعرات اس بخور کی دھوںوی اپنے گھر میں دیا کرو۔ جیسے ہی تم جمعرات کو اس بخور کو جلائوگے تمام نحس طاقتیں اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیںگی اور کاموں میں جو الجھن ہے رشتوں میں جو بندشیں ہیں اور شادی میں جو رُکاوٹیں ہیں یا بے سکوںی گھر میں جو قائم ہے وہ سب اختتام کو جائینگی اور گھر کے چاروں طرف ایک حثار بن جائیگا اور کبھی بھی کوئی نحس طاقت تمہاتے گھر میں داخل نہیں ہو پائے گی۔ اللہ کے کرم سے شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی اور جعفری سادات آج بھی چند چیزوں کا بخور بناکے اُس پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آراہے ہیں تاکہ گھر سے تمام نحوست ختم ہو جائے کامیابی اور کامرانی میں جو جو رُکاوٹیں ہیں جلد اختتام تک چلی جائیں گھر میں خیرُبرکت خوشیاں مسلسل قائم رہیں۔ آمین۔
جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔