• Cat Eye – Stone of Soul

    Rated 5.00 out of 5

    Hazrat Shah Shams Tabriz said that Cat Eye Stone of soul improves spiritual abilities. And it also helps to remove sadness from your life.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا کیٹ آئی سٹون روحانی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔ اور آپ کی زندگی سے اداسی کو ہٹانے میں بھی مدد کرتا ہے۔

    Get the best Cat Eye – Stone of Soul in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose according wear burj and Zaicha.۔

    2,999
  • Sale!

    Mor Pankh – Blessing for Home & Business | ism e Azam Dum Shuda – Mehrban Ali – Shamsi Jafari Qalandari | Mehrban Stones – Best Gemstones

    Rated 5.00 out of 5

    Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses on ( Mor Pankh ) peacock feathers to their devotees so that the problems of jealousy and magic could be solved from home. And prosperity can be established in the home. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Mor Pankh ) peacock feather available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.

    ازل سے سید و سادات اپنے عقیدت مندوں کو مور پنکھ پر قُرآنی سورہ پڑھ کے دیا کرتے تھے تاکے گھر سے نظر حسد جادو کے مسائل حل ہوں۔ اور گھر میں خوشحالی قائم ہو سکے۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھا ہوا مور پنکھ ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔

    1,999 1,699
  • Sale!

    Mohabbat Ki Misri

    Rated 5.00 out of 5

    Syed o Sadat used to recite Holy Quran Surah Surah Al-Qadr and Surah Al-Kausar 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Misri ) rock sugar to their devotees so that so that May love and affection grow in husband and wife. Because this process is a successful process to inculcate love in one’s heart. By the grace of Allah, love will be instilled in the heart of the person who feeds this ( Misri ) rock sugar to any person in sha Allah. Syed Mehraban Ali has made this read ( Misri ) rock sugar available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.

    ازل سے شمسی سادات رمضان مبارک کی طاق راتوں میں اپنے عقیدت مندوں کو مصری پر قُرآنی سورہ ۲۰۷ مرتبہ سورہ القدر اور ۲۰۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کے دیا کرتے تھے تاکے میاں بیوی میں پیار اور محبت بڑھ سکے۔ کیوں کہ یہ عمل کسی کے دل میں محبت بھڑھانے کہ لیے کامیاب عمل ہے۔ جس سے جو انسان یہ پڑھی ہوئی مصری جسے اللہ کے بندی کو کھلائے گا تو اللہ کے کرم سے اس کے دل میں اُن کے لیے محبت پیدا ہوگی۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھے ہوئی مصری ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔ 

    1,999 1,699
  • Chand Grahan Wala Aqeeq

    Rated 5.00 out of 5

    جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    3,499
  • Sang e hadeed – Shifa aor Kamiyabi Ka Pathar

    Rated 5.00 out of 5

     اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ اگر انسان سنگ حدید پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے بازو پر باندھے تو اللہ کے کرم سے تمام روحانی اور جسمانی امراض سے اللہ کی پناہ میں رہے گا اور کاموں میں رُکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔ تو اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات سنگ حدید پتھر پر خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    3,499
  • Sale!

    Aqeeq Combo | Agate Deal

    Rated 5.00 out of 5

    Get Aqeeq Combo | Agate Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    11,999 6,499
  • Sale!

    Taweez e Yousuf as Combo Deal

    Rated 5.00 out of 5

    Get Taweez e Yousuf as Combo Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with using instructions.
    5,996 3,499
  • Sale!

    Feroza Combo | Turquoise Deal

    Rated 5.00 out of 5

    Get Feroza Combo | Turquoise Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    11,999 6,499
  • Sale!
    Out of stock

    Neelam – Blue Sapphire | Madagascar 03.64 Carats | Mehrban Stones

    Rated 5.00 out of 5

    Product Benefit 

    • Help to recognize people.   
    • Increase power of thinking.
    • Cleverness.

    Product  Details

    Region: Madagascar
    Weight: 3.64 Carats
    Planet: Saturn
    Shape:
    Octagon/Step
    Gravity:
    3.99 – 4.00

    Treatment: None / Natural

    19,999 11,999
  • Sale!

    Loh e Qamar – Jazbat aur Ahsasat Kabu Karne Wala Imam Zamin | Roohani Taweez – Mehrban Ali

    Rated 5.00 out of 5

    جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    1,999 1,699
Mehrban Ali