-
Sale!
-
Sale!
جس گھر میں خوشیاں قائم نہیں رہتی یا اکثرشادی ٹوٹ جاتی ہے یا بندش کی وجہ سے اچھے رشتے نہیں آتے، یا ازدواجی زندگی میں جھگڑے ہوتے ہیں۔ گھر میں اختلافات قائم ہوتے ہیں۔ یا کاموں میں رُکاوٹ یا پھر گھر میں آتے ہی بے سکوںی محسوس ہوتی ہیں۔ تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تربریز سبزواری رح چند چیزوں کا بخور بناکے اُس میں خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ ہر جمعرات اس بخور کی دھوںوی اپنے گھر میں دیا کرو۔ جیسے ہی تم جمعرات کو اس بخور کو جلائوگے تمام نحس طاقتیں اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیںگی اور کاموں میں جو الجھن ہے رشتوں میں جو بندشیں ہیں اور شادی میں جو رُکاوٹیں ہیں یا بے سکوںی گھر میں جو قائم ہے وہ سب اختتام کو جائینگی اور گھر کے چاروں طرف ایک حثار بن جائیگا اور کبھی بھی کوئی نحس طاقت تمہاتے گھر میں داخل نہیں ہو پائے گی۔ اللہ کے کرم سے شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی اور جعفری سادات آج بھی چند چیزوں کا بخور بناکے اُس پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آراہے ہیں تاکہ گھر سے تمام نحوست ختم ہو جائے کامیابی اور کامرانی میں جو جو رُکاوٹیں ہیں جلد اختتام تک چلی جائیں گھر میں خیرُبرکت خوشیاں مسلسل قائم رہیں۔ آمین۔
-
Product Benefits
- Protection From Negative Energies
- Release of harmful thought patterns
- Heal bones related problem
- Highly recommended for back pain or joint pain
Product Detail
33 Beeds Element: Camel Bone Weight: 50 Gram Seller: Mehrban Ali -
Product Detail
33 Beeds Stones: Hussaini Aqeeq Origin: Iran Weight: 50 Gram Seller: Mehrban Ali -
Product Detail
33 Beeds Stones: Sang e Hadeed Origin: Iran Weight: 50 Gram Seller: Mehrban AliMehrban Sain se Khas Dum Shuda
-
Sale!
Out of stock
Product Benefits
- Protection From Negative Energies
- Release of harmful thought patterns
- Barkat in Home & Business
Product Detail
33 Beeds Element: Sun Sitara Gemstone Weight: 50 Gram Seller: Mehrban Ali -
Sale!
حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری ہر اُس مرد کو جو اولاد کا طلبگار تھا لیکن اولاد سے محروم تھا آپ ان سے یہ فرماتے تھے کہ یہ صفوف رات کو نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کر دودھ پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری پائو گے۔ سرکار شاہ شمس کے بعد سید صدرالدین شمسی، سید حسن الکبیرالدین شمسی اور سید تاج الدین شمسی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی اپنے عقیدت مندوں کو وہ جو اولاد کے طلبگار ہیں اور اولاد سے محروم ہیں یہ وہ ازدواجی حقوق پورے نہیں کر پاتے ہیں اُن سے یہ فرماتے ہیں کہ اس صفوف کا چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کہ رات کو پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری اور خوشحال زندگی پائوگے۔
-
Sale!
جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
-
Sale!
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری رح صفر کے مہینے کی شروعات میں اپنے عقیدتمندوں کو مٹی پر قُرآنی آیات اور خاص اسم اعظم دم کرکے دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس مٹی کا امام ضامن بناکے اپنے سیدھے بازو پر باندھ لو انشاءاللہ جہاں جہاں تم قدم رکھوگے کامیابی و کامرانی کے اسباب اپنے قدموں تلے پائو گے اور آنے والی زندگی کی تمام رکاوٹیں، پریشانیاں اپنے وجود سے دور پائو گے۔
اگر شادی میں بندش ہے یا محنت کرنے کے بعد بھی منزل نہیں ملتی تو اللہ کے کرم سے اسم اعظم کی برکت سے تمام بندشیں اور رُکاوٹیں دور پائوگے۔ اس امام ضامن کی مٹی پرجو تحجد اور فجر کے درمیان اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں۔ اس کو اپنے گھر میں رکھنے سے گھر میں خیروبرکت کے دروازے کھلتے ہیں اور تمام نظر حسد اور نحس طاقتوں سے اس انسان کا گھر اللہ کی پناہ میں رہتاہے۔ شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین اور بیبی بادشاہ زادی ہمیشہ اپنے عقیدتمندوں کو صفر کے مہینے سے پہلے یہ امام ضامن کی مٹی اپنے گھر میں رکھنے یا سیدھے بازو پر باندھنے کے لیے دیا کرتی تھی تاکہ وہ صفر کے مہینے کے تمام نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہیں اور آنے والی زندگی رزق خوشحالی، کامیابی، محبت اور برکت کے ساتھ گزاریں۔ -
Sale!
جب جب شب برات آتی ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم ٹامبے کے چھلے پر دم کرکے خاص لوح شمس بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ شب برات میں اگر انسان ٹامبے کے چھلے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح شمس بناکر پہنے تو وہ پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ لوح شب برات جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب شب برات آتی ہے تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح شب برات پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
-
Sale!
سائیں مہربان علی سے سورج گرہن کو اوقات میں دم شدہ کامیابی کا خاص تحفہ نظر حسد، ہر نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھے گا انشاءاللہ
- Quranic verses & ism e Azam recited by Sain Mehrban Ali
- Sign of victory
- Protect from the effects of jealousy, envy & evil eye inshAllah
-
Sale!
Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses on ( Mor Pankh ) peacock feathers to their devotees so that the problems of jealousy and magic could be solved from home. And prosperity can be established in the home. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Mor Pankh ) peacock feather available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
ازل سے سید و سادات اپنے عقیدت مندوں کو مور پنکھ پر قُرآنی سورہ پڑھ کے دیا کرتے تھے تاکے گھر سے نظر حسد جادو کے مسائل حل ہوں۔ اور گھر میں خوشحالی قائم ہو سکے۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھا ہوا مور پنکھ ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔