• Camel Bone Tasbeeh | Onth ki hadion ki tasbih | ism e Azam Dum Shuda Mehrban Ali | Shamsi Jafari Qalandari

    Product Benefits

    • Protection From Negative Energies
    • Release of harmful thought patterns
    • Heal bones related problem
    • Highly recommended for back pain or joint pain

    Product Detail

    33 Beeds
    Element: Camel Bone
    Weight: 50 Gram
    Seller: Mehrban Ali

    3,999
  • Sale!

    Barkat ka Diya _ Hazrat Mikail a.s ka Chirag _ ism e Azam dum shuda – Mehrban Ali _ Shamsi Jafari Qalandari

    Sadion Purana Azmaya huva Hazrat Mikail ka Chirag _ Sain Mehrban Ali se Dum Kiya huva

     

    • Rehmat aur Barkat ka Diya 
    • Nazr Hasad Kala Jadu se Allah ki Panah
    • Khush Hali ka Amal 
    2,499 2,299
  • Sale!

    Bandish Ka Tor _ Tala Chabi ( تالا اور چابی ) ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    Sadion Purana Azmaya huva Shamsi Jafari Sadat ka Tor _ 70 Martaba Nad e Ali as Dum Kiya huva

    • Shadi ki Bandish
    • Kamiyabi ki Bandish
    • Achhi Job me Selection ki Bandish
    • Karobar me Rukawate
    2,499 1,999
  • Sale!

    BAKHOOR – Nehas Asrat Khatam Karne Wala Bakhoor

    جس گھر میں خوشیاں قائم نہیں رہتی یا اکثرشادی ٹوٹ جاتی ہے یا بندش کی وجہ سے اچھے رشتے نہیں آتے، یا ازدواجی زندگی میں جھگڑے ہوتے ہیں۔ گھر میں اختلافات قائم ہوتے ہیں۔ یا کاموں میں رُکاوٹ یا پھر گھر میں آتے ہی بے سکوںی محسوس ہوتی ہیں۔ تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تربریز سبزواری رح چند چیزوں کا بخور بناکے اُس میں خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ ہر جمعرات اس بخور کی دھوںوی اپنے گھر میں دیا کرو۔ جیسے ہی تم جمعرات کو اس بخور کو جلائوگے تمام نحس طاقتیں اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیںگی اور کاموں میں جو الجھن ہے رشتوں میں جو بندشیں ہیں اور شادی میں جو رُکاوٹیں ہیں یا بے سکوںی گھر میں جو قائم ہے وہ سب اختتام کو جائینگی اور گھر کے چاروں طرف ایک حثار بن جائیگا اور کبھی بھی کوئی نحس طاقت تمہاتے گھر میں داخل نہیں ہو پائے گی۔ اللہ کے کرم سے شاہ شمس کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی اور جعفری سادات آج بھی چند چیزوں کا بخور بناکے اُس پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آراہے ہیں تاکہ گھر سے تمام نحوست ختم ہو جائے کامیابی اور کامرانی میں جو جو رُکاوٹیں ہیں جلد اختتام تک چلی جائیں گھر میں خیرُبرکت خوشیاں مسلسل قائم رہیں۔ آمین۔

    1,999 1,699
  • Sale!

    Aab e Shifa | Nowruz ke Pal me Dum kiya huva Pani | Mehrban Ali – Roohani Taweez

    جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔

    1,999 1,699
Mehrban Ali