Zard Aqeeq | Stone Of Hope

2,000

Rated 5.00 out of 5 based on 3 customer ratings
(3 customer reviews)

Stone: Zard Aqeeq | Stone Of Hope
Region: Iran

Standard Weight 3 Carat – 9 Carat (Ring Size)

اس زمین پے زرد رنگ امید کا رنگ ہے تبھی اللہ نے درخت کے اُگنے کی شروعات کو زرد رکھا، سورج کی پہلی کرن کو زرد رکھا تا کہ انسان ہر کام کی شروعات کو زرد رنگ سے پہچانے۔ اپنے اندر زرد رنگ کو دیکھ کے اُمید پیدا کرے اور ویسے ہی ایک پتھر جس کو زرد عقیق کہتے ہیں، جسکے وجود میں اللہ نے اُمید رکھی۔ تبھی مختلف سیاستدان یا شوبز کے لوگ اپنی چھوٹی اُنگلی میں زرد عقیق پہنتے ہیں۔ تاکہ اُن کے اندر اُمید برقرار رہے۔ نا اُمیدی اُنسے دور چلی جائے، اور وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بھرتے جائیں۔ اس پتھر کی خوبی یہ ہے کہ یہ پتھر انسان کو کامیابی، بھتری اور صحیح فیصلے کرنے میں مددگار بنتا ہے۔

 

On this Earth, yellow color is the color of hope that is why Allah kept the beginning of the growth of the tree yellow,kept the first ray of the Sun yellow so that human identifies the beginning of everything by yellow. By looking yellow color in themselves raise hope and just as one stone which is called yellow aqeeq, in whose existence Allah has kept hope. That is why various scientists or showbiz people wear Yellow Agate (Zard Aqeeq)  in their little finger. So that hope remains inside them. Hopelessness gets away from them, and they can go quickly towards their destination. The quality of this stone is that this stone helps human for success, betterment and making correct decisions.

 

جب آپ ہمیں آرڈر کرتے ہیں توہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے کہ آپ کی تاریخِ  پیدائش اور والدہ محترمہ کا نام جاننےکے لیے ، جو معلومات مہربان علی  کے پاس بھیجی جاتی ہے جو کہ خود پتھر برج اور زائچہ کے حساب سے نکال کے دیتے ہیں دی گئی معلومات کے تحت اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ پتھر کون سی انگلی میں پہننا چاہیے ، پہننے سے پہلے پتھر کا صدقہ اور اُن کا ورد کیا ہوگا۔

.براہ کرم دی گئی ھدایت کو غور سے پڑھیں اگر کوئی سوال ہو تو ڈبہ پہ دیے گئے نمبر پہ رابطہ کرکے آپ ہم سے پوچھ بھی سکتے ہیں

Once you order Mehrban Stone team will contact you on provided contact number and collect information of your birth date and mother name which will be processed to Mehrban Ali who will provide requested gem to Mehrban Stone with instruction (In which finger should it be wear & what to recite & Sadqa (Charity) ) by your burj (sign) & Zaicha (Horoscope) that will suit you In Sha ALLAH.

Please read instructions that will be provided to you with your parcel Also you can get in touch with us on provided email address & contact number which is mention on our boxes after getting your parcel if you will have any concern۔

فی الوقت ہم صرف پاکستان میں دستیاب کر سکتے ہیں۔

Right now we can only deliver in Pakistan.

Category:

Description

پائیں پاکستان کے بھترین اصلی پتھر اُن کی تاثیرکے عوض۔ مہربان علی نا صرف اصلی پتھر فروخت کرتے ہیں پر یہ بھی بتاتے ہیں کہ اُس پتھر کو کس اُنگلی میں پہننا چاہیے اور اُن کے فائد سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Get the best (Neelam / Blue Sapphire) gemstone in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose.

3 reviews for Zard Aqeeq | Stone Of Hope

  1. Rated 5 out of 5

    Nisha

    Good Quality.

  2. Rated 5 out of 5

    Muhammad Umar

    Excellent

  3. Rated 5 out of 5

    Muhammad Umar

    Excellent Quality

Add a review

Your email address will not be published.

You may also like…