Abul Mumin al-Ansaaree reports that I heard Abu Abdillah (Imam Jafar as-Sadiq (as)) saying: The hands that wears Feroza will not see poverty. | Reference: Shaykh al-Tabrasee, Makarimul Akhlaaq, Teheran, 1972, pp. 87-89.
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Feroza Stone helps to remove misfortune, creates ability to control anger, Also increases wealth and improves relationships”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا فیروزہ پہننےسے بدقسمتی ختم ہوتی ہے،غصے پرقابو پانے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے، دولت میں اضافہ ہوتا ہے اور رشتوں میں بہتری آتی ہے۔
جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔