Product detail
Region: Madgascar
Max Weight: 11.5 Carats
Planet: Sun
Shape: Oval
Gravity: 3.97 – 4.08
Shah Shams Tabrez said " The person who wear Neelam gemstone ( blue Sapphire ) will see actual faces of people. Neelam gemstone also called ( Insan Shanas Pathar ) Human recognizing stone.
Shah Shams Tabrez said " The person who wear Neelam gemstone ( blue Sapphire ) will see actual faces of people. Neelam gemstone also called ( Insan Shanas Pathar ) Human recognizing stone.
Book Detail Writer : Mehrban Ali Total Pages : 160 Book Form: Hard Copy Language: Arabic, English & Urdu Find the solution to your every problem from the Qur'anic Al-Wasaf book. اپنے ہر مسئلے کا حل قُرآنی وظائف کتاب سے جانیں۔
Book Detail Writer : Mehrban Ali Total Pages : 108 Book Form: Hard Copy Language: Arabic, English & Urdu
Find the solution to your every problem from the Rasool'Allah saww Ke Ism e Mubarak Ki Barkat اپنے ہر مسئلے کا حل رسول اللہ صلیٰ اللہُ علیہ وآلہ وسلم کے اسم مبارک کی برکات کتاب سے جانیں۔صدیوں پُرانا شمسی جعفری سادات کا روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیے ہوئے ہیں۔ جب جب محرم آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز حسینی عقیق پر خاص اسم اعظم دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو کہتے کہ آج سے یہ عقیق اپنی شمس والی انگلی میں پہن لو۔ دیکھنا یہ حسینی عقیق تمہارے چارو طرف ایک روحانی طاقت کو قائم کر دیگا۔ جہاں جہاں تم جائو گے تمہاری محنت اوروں کی دلوں پر حاوی ہوگی۔ تمہاری باتوں کو لوگ تسلیم کرنے لگیں گے۔ اور ساتھ ساتھ نظر حسد اور ہر قسم کی نحس طاقت کبھی بھی تم پر حاوی نہیں ہوگی۔ شاہ شمس کے بعد اُن کی اولاد سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی نے یہ روحانی طاقت والا حسینی عقیق جس پر خاص اسم اعظم دم کیا ہوا ہے ہر خاصُ و عام کے لیے رکھ دیا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر رکھ دیا ہے تا ہر خاصُ و عام اس مقدس روحانی طاقت والے حسینی عقیق سے فائدا لے سکے۔