Attributed to Shah Shams Tabriz, the stone of raising sustenance, which is given by Shamsi Sadat by reciting specially on it, so that the wearer will have abundance in sustenance and help from the unseen, in sha Allah.
شاہ شمس تبریز رح سے منسوب رزق بھڑہانے کا پتھر جس پر خاص دم کرکے شمسی سادات کی طرف سے دیا جاتا ہےتاکہ پہننے والا کے رزق میں فراوانی ہو اور غیب سے مدد ہو انشاء اللہ
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا لال عقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ White Sapphire helps to improve health and beauty, brings intelligence and peace of mind and also improves marital life”.
Mehrban Ali se Khas ism e Azam Dum Shuda
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا سفید پکھراج پتھر صحت اور خوبصورتی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے، ذہانت اورذہنی سکون پہنچاتا ہے اور ازدواجی زندگی کو بہتر بنا تا ہے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام سے منصوب خواب کی تعبیر جو سینا بہ سینا اُن سے ہوتے ہوئے آسان کرکے مہربان علی کی کاوشوں سے آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
The interpretation of the dream intended by Imam Jafar Sadiq (peace be upon him) is presented to you through the efforts of the Mehrban Ali by simplifying it.
Research: Mehrban Ali Month Pages : 137 Language : Urdu