Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “ Red Agate Stone cures mental and physical ailments,It strengthens the immune system and helps relieve depression, sadness and anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نےفرمایا لال عقیق پتھرپہننے سے ذہنی اورجسمانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے قوّت مدافعت بڑھتی ہے، ڈپریشن اورغصے کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
Shah Shams Tabrez used to suggest Dur e najaf stone to wear if anybody ask for Mind. Furthermore Dur e najaf stone also used for improve memory & eye sight.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا دُرِنجف پتھر نظر تیز کرنے میں مدد دیتا ہے،علم کی تڑپ پیدا کرتا ہے اوراس پتھرکہ پہننے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Agate – Seal of Muhammad (PBUH) draw closer to Allah,It keeps in the refuge of Allah from black magic and evil eye, This stone cure every disease, arouses love in people’s hearts and eliminates anger”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا عقیق مُہر نبوت پتھراللہ کے قریب کرتا ہے،.بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے، ہر مرض کو ختم کرتا ہے اورلوگوں کے دلوں میں محبت اُبھارتا ہے ۔
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Emerald is called Stone of Creativity which enhances creative ideas and stabilizes financially, This stone will help in curing physical health, stomach, kidney, heart and brain related diseases, It will also bring love in relationships”.
دانشمندی اور عقل و سمجھ ، تخلیقی نظریات میں اضافہ کریں۔ مالی طور پر مستحکم کرے۔ .مواصلات و روابط کے لیے. جسمانی صحت. یہ پیٹ ، گردے ، دل اور دماغ سے متعلق بیماریوں کے لئےمفید ہے. تعلقات میں محبت لائیں اوربے لوث بنائیں
Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “A person who wears Peridot stone will get rid of various diseases and this stone will attract the love of the people towards him Insha’Allah”.
حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا پیریڈوٹ پتھر پہننے والا مختلف بیماریوں سے نجات حاصل کرے گا اور یہ پتھرلوگوں کی محبت کواس کی جانب راغب کرے گا انشااللہ۔