Description
گلابی پکھراج – وفاداری کا پتھر
گلابی پکھراج پتھرکے فوائد
وفاداری پیدا کرے۔
بہتر نصیب اور پیار اُبھارے۔
ماضی کو بھُلانے میں مدد کرے۔
خون کے دبائو کو بہتر کرے۔
شروع سے ہی گلابی پکھراج نیچرل پتھروں میں اپنا الگ مقام رکھتا ہے۔ یہ ذیادہ تر وفاداری کے لیے پہنا اور پہنایا جاتا ہے تبھی منگنی کے وقت گلابی پکھراج کی انگھوٹھی ذیادہ تر پہنائی جاتی ہے تاکہ ہمسفر سچا اور وفادار رہے۔
اس کے علاوہ گلابی پکھراج خون کے دبائو کو بہتر رکھتا ہے جسکی وجہ سے انسانوں کے لیے پیار اور محبت کا جذبہ بہتر ہوتا ہے۔ تبھی پازیٹو سوچ اُن کے اندر قائم رہتی ہے جسکی وجہ سے اُن کا نصحیب بہتر سے بہتر تر ہوتا ہے۔
جو خواتین کاروبار کرتی ہیں یا وقلا ہیں اُن کے لیے گلابی پکھراج سب سے بہتر ہے۔
گلابی پکھراج پتھرکی تفصیل
علاقہ: سائیلون – سری لنکا
وزن: 3.27 کیرٹ
سیارہ: زھرہ
شکل: بیضوی
کشش ثقل: 3.98 – 4.06
گلابی پکھراج پتھرکی ہدایت
دھات: سونا اور چاندی
انگلی: درمیانی اُنگلی یا شمس والی اُنگلی
ہاتھ: دایاں اور بایاں
دن: ہفتہ
صدقہ: گوشت – روزانہ / ہفتہ وار
تلاوت: یا مالک و، یا قدوس و یا جبارو یا اللہ 27 مرتبہ دن کے آغاز اور اختتام پر
.پائیں بہتریں قوالٹی اور معیار کا گلابی پکھراج پتھر مہربان علی نا صرف پتھر فروخت کرتے ہیں بلکہ اُن کے فوائد اور پہننے کا طریقہ بھی بتاتے ہیں۔ بُرج اور زائچے کے حساب سے۔
Gulabi Pukhraj | Wafadari Ka Pathar Recommendation
Metal: Gold / Silver
Finger: Middle / Sun Finger
Hand: Right / ( Left for ladies )
Day: Saturday
Recite: ( Ya Maliko Ya Qudduso Ya Jabbaro Ya Allah ) 27 times Start of the day and before sleeping.
Charity: Meat (Daily / Weekly)
Get the best Pink Gulabi Pukhraj | Wafadari Ka Pathar in Pakistan in regard of their effectiveness. Furthermore, Mehrban Ali not just sells gemstones but suggest you the right wearing of them with their purpose according wear burj and Zaicha.
Reviews
There are no reviews yet.