• Chand Grahan Wala Aqeeq

    Rated 5.00 out of 5

    جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    3,499
  • Sale!

    Life Of Shams Tabrizi R.A

    Rated 5.00 out of 5

    Shams-i Tabrīzī (Persian: شمس تبریزی‎) or Shams al-Din Mohammad (1185–1248) was a Persian poet, who is credited as the spiritual instructor of Mewlānā Jalāl ad-Dīn Muhammad Balkhi, also known as Rumi and is referenced with great reverence in Rumi’s poetic collection, in particular Diwan-i Shams-i Tabrīzī (The Works of Shams of Tabriz). Hazrat Shah Shams Tabrizi R.A is the 21st grandson of Imam Ali A.S and those knowledge that from Imam Jafar Sadiq A.S generation by generation reached him and were giving them that book shape so that human guidance could be done and those that are knowledge lovers can be provided a path of learning knowledge.

    1,999 1,699
  • Sale!

    Bandish Kholne Ka Combo | Mehrban Ali – Best Gemstones – Roohani Taweez | Shamsi Jafri Qalandari

    Bandish Kholne Ka Combo | Mehrban Ali – Best Gemstones – Roohani Taweez | Shamsi Jafri Qalandari Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    7,596 3,999
  • Sale!

    Shamsi Jafri Qalandari KHAJOOR | ism e Azam aor Wazaif Dum ki hui | Mehrban Ali

    جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔

    1,999 1,699
  • Imam Zamin of Shams

    Rated 5.00 out of 5

    Product Benefits

    • For Success.
    • for bless in provision.
    3,999
  • Sale!

    Dur e Najaf | Combo Deal | Mehrban Stones | Mehrban Ali

    Dur e Najaf | Combo Deal Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    10,996 6,499
  • Mohr e Nabuwat | Seal of Muhammad

    Rated 5.00 out of 5

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Agate – Seal of Muhammad (PBUH) draw closer to Allah,It keeps in the refuge of Allah from black magic and evil eye, This stone cure every disease, arouses love in people’s hearts and eliminates anger”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا عقیق مُہر نبوت پتھراللہ کے قریب کرتا ہے،.بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے، ہر مرض کو ختم کرتا ہے اورلوگوں کے دلوں میں محبت اُبھارتا ہے ۔

    3,499
  • Sale!

    Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung

    Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses ( 4 Qul ) 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Laung ) clove to their devotees For jealousy and success and ask them to keep it with him so that Jealousy and amulets could not affect him. And at the same time tie this reading clove on your arm wherever you go will get success in every path insha’Allah. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Laung ) clove available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.

     ازل سے سید و سادات رمضان مبارک کی طاق راتوں میں اپنے عقیدت مندوں کو نظر حسد اور کامیابی کے لیے ۳ لونگ پر ۲۰۷ مرتبہ چارو قُل پڑھ کر اپنے ساتھ رکھنے کے لیے کہتے تھے تاکہ اُس پر نظر حسد اور تعویذات اثر نا کر سکیں اور ساتھ ساتھ یہ پڑھے ہوئے لونگ اپنے بازو پر باندھ کے جہاں جائیگا انشاءاللہ کامیابی اُس کے ساتھ ہوگی۔ تبھی اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھے ہوئے لونگ ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔ 

    1,999 1,699
  • Loh e Shams

    Rated 4.50 out of 5

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Loh e Shams helps to draw closer to Allah and also helps to make life Successful, This stone keeps in the refuge of Allah from evil eye and black magic”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا لوح شمس پتھراللہ کے قریب کرتا ہے، زندگی میں کامیاب کرتا ہے، بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رکھتا ہے۔

    3,499
  • Sale!

    Pyar ki ilaichi – Mohabbat ki Soghat | ism e Azam aor Wazaif Dum ki hui | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari Tabrukat

    حضرت شاہ شمس تبریز کے پاس جب جب کوئی آکے یہ کہتا تھا کہ اے اللہ کے ولی مجھے محبت نہیں ملتی تو آپ چھوٹی الائچی پر خاص اسم اعظم اور قُرآنی وظائف دم کرکے فرمایہ کرتے تھے کہ جب جب جس سے آپ محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں اُن سے بات کریں تو یہ الائچی کھاکر بات کریں اللہ کے کرم سے تم اُن کے دل میں اپنے لیے محبت پائوگے۔
    اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ صدرالدین، حسن کبیرالدین جن سے ہوتے ہوئے شاہ طریل، کبیرشاہ اور بیبی بادشاہ زادی اور اُن سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ خاص دم کی ہوئی پیار کی الائچی اپنی ویب سائٹ پر رکھ دی ہے تاکہ جن کو بھی محبت نہیں ملتی وہ محبت حاصل کر سکے۔

    1,999 1,699
  • Sale!

    Ghore Ka Naal | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari

    حضرت شاہ شمس تبریز رح گھوڑے کی نعل پر اسم اعظم اور خاندانی وظائف دم رکرکے گھر میں خیر و برکے کے لیے دیا کرتے تھے، جس سے گھر کے چارو طرف ایسا کوچ بن جاتا تھا جس سے گھر ہر بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رھ سکے۔ جس سے گھر میں رہنے والوں کے کاموں میں بندشیں اور رکاوٹیں ختم ہو جاتی ہیں۔

    Hazrat Shah Shams Tabriz used to put the name of Azam on the horse’s shoe and give it to the family for good and blessings in the house. Can live in the shelter of Which eliminates the blockages and obstacles in the work of the people living in the house.

    2,499 2,299
  • Sale!

    Azmai hue Wazaif – Shamsi Jafri Sadat ka Khandani Wirsa | Mehrban Ali – Best Books

    Research: Mehrban Ali
    Month Pages : 24
    Language : English and Urdu

    1,999 1,699
  • Hadeed e Abbas a.s

    Rated 4.67 out of 5

    Naqsh of Ghazi Abbas Alamdar is mentioned on this. it would support wearer to get blessed. Kill all inner depression and get help to succeed in life in sha Allah.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا حدید عباس پتھر کامیابی اورحوصلہ افزائی پیدا کرتا ہے اورنا اُمیدی کو ختم کرتا ہے۔

    3,499
  • Sale!

    Loh e Shab e Barat | Roohani Taweez – Mehrban Ali

    جب جب شب برات آتی ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم ٹامبے کے چھلے پر دم کرکے خاص لوح شمس بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ شب برات  میں اگر انسان ٹامبے کے چھلے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح شمس بناکر پہنے تو وہ پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ لوح شب برات جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب شب برات آتی ہے تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح شب برات پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    1,999 1,699
  • Sale!

    Qurani Taweez – Surah e Jinn

    Rated 5.00 out of 5

    اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز، سید کبیرالدین شاہ اور بیبی بادشاہ زادی نے قرآن پاک کی سورہ جن کا تعویذ اپنے ہاتھوں سے بناکر کر اپنے عقیدت مندوں کو دیا کرتی تھے۔ اور یہ فرمایہ کرتی تھی کہ جو انسان اپنے گھر میں اس قرآن پاک کے سورہ جن کا تعویذ لگائے گا تو اللہ کے خاص فرشتے اس گھر کی حفاظت کریںگے۔ اور وہ اپنے گھر پر اللہ کا خاص کرم پائے گا۔ نظر حسد تعویذات اور تمام نحس طاقتیں کبھی بھی اُس گھر پر حاوی نہیں ہونگی۔ اور اُس گھر میں رہنے والے خوشحال رزق پائینگے، اپنی دُعائوں کو اللہ کی دربار میں قبول پاِئینگے انشاء اللہ۔

    2,999 2,299
  • Sale!

    Loh e Qamar – Jazbat aur Ahsasat Kabu Karne Wala Imam Zamin | Roohani Taweez – Mehrban Ali

    Rated 5.00 out of 5

    جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔

    1,999 1,699
  • Sale!

    Feroza Combo | Turquoise Deal

    Rated 5.00 out of 5

    Get Feroza Combo | Turquoise Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    11,999 6,499
  • Sale!

    Moti – Stone of Beauty

    Rated 4.62 out of 5

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Pearl Stone enhances beauty, improves marital life and eliminates eye diseases”.

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا موتی پتھر خوبصورتی کوبڑھتا ہے، ازدواجی زندگی میں  بہتری لاتا ہے اور آنکھوں کے امراض کو ختم کرتا ہے۔

    5,099 3,999
  • Sale!

    Zamarud | Emerald | Zambia Max 3 Carat

    Rated 5.00 out of 5

    Hazrat Shah Shams Tabrez r.a said “Emerald is called Stone of Creativity which enhances creative ideas and stabilizes financially, This stone will help in curing physical health, stomach, kidney, heart and brain related diseases, It will also bring love in relationships”.

    دانشمندی اور عقل و سمجھ ، تخلیقی نظریات میں اضافہ کریں۔ مالی طور پر مستحکم کرے۔ .مواصلات و روابط کے لیے. جسمانی صحت. یہ پیٹ ، گردے ، دل اور دماغ سے متعلق بیماریوں کے لئےمفید ہے. تعلقات میں محبت لائیں اوربے لوث بنائیں

    ڈاکٹر ، پروفیسر ، میڈیا پرسن اور بزنس مین کیلئے انتہائی مفید

    19,999 9,999
  • Sale!

    Dur e Najaf | Bracelet

    Rated 5.00 out of 5

    Shah Shams Tabrez used to suggest Dur e najaf stone to wear if anybody ask for Mind.  Furthermore Dur e najaf  stone also used for improve memory & eye sight.

     

     

    حضرت شاہ شمس تبریزؒ نے فرمایا دُرِنجف پتھر نظر تیز کرنے میں مدد دیتا ہے،علم کی تڑپ پیدا کرتا ہے اوراس پتھرکہ پہننے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔

    3,999 3,699
  • Sale!

    Neelam Combo | Blue Sapphire Deal

    Get Neelam Combo | Blue Sapphire Deal with Dur e Najaf, Hussaini Aqeeq and parha huva Laung from Mehrban Ali.

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    12,497 6,499
  • Aqeeq – Rizq Stone

    Rated 5.00 out of 5

    Attributed to Shah Shams Tabriz, the stone of raising sustenance, which is given by Shamsi Sadat by reciting specially on it, so that the wearer will have abundance in sustenance and help from the unseen, in sha Allah.

    شاہ شمس تبریز رح سے منسوب رزق بھڑہانے کا پتھر جس پر خاص دم کرکے شمسی سادات کی طرف سے دیا جاتا ہےتاکہ پہننے والا کے رزق میں فراوانی ہو اور غیب سے مدد ہو انشاء اللہ

    3,499
  • Sale!

    Aqeeq Combo | Agate Deal

    Rated 5.00 out of 5

    Get Aqeeq Combo | Agate Deal from Mehrban Ali. 

    • Limited time offer.
    • Free Delivery,
    • Zaicha Report
    • with wearing instructions.
    11,999 6,499
  • Sale!

    Qurani Wazaif

    Rated 4.89 out of 5

    Book Detail
    Writer : Mehrban Ali
    Total Pages : 160
    Book Form: Hard Copy
    Language: Arabic, English & Urdu

    Find the solution to your every problem from the Qur’anic Al-Wasaf book.
    اپنے ہر مسئلے کا حل قُرآنی وظائف کتاب سے جانیں۔

    1,999 1,699
Mehrban Ali