Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses ( 4 Qul ) 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Laung ) clove to their devotees For jealousy and success and ask them to keep it with him so that Jealousy and amulets could not affect him. And at the same time tie this reading clove on your arm wherever you go will get success in every path insha’Allah. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Laung ) clove available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung
₨1,999 ₨1,699
Description
Get Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung from Mehrban Ali.
4 reviews for Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related products
-
Sale!
Safoof – Be Auladi Ka Rohani aor Jismani ilaj | Mehrban Ali – Roohani Taweez
حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری ہر اُس مرد کو جو اولاد کا طلبگار تھا لیکن اولاد سے محروم تھا آپ ان سے یہ فرماتے تھے کہ یہ صفوف رات کو نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کر دودھ پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری پائو گے۔
سرکار شاہ شمس کے بعد سید صدرالدین شمسی، سید حسن الکبیرالدین شمسی اور سید تاج الدین شمسی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی اپنے عقیدت مندوں کو وہ جو اولاد کے طلبگار ہیں اور اولاد سے محروم ہیں یہ وہ ازدواجی حقوق پورے نہیں کر پاتے ہیں اُن سے یہ فرماتے ہیں کہ اس صفوف کا چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کہ رات کو پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری اور خوشحال زندگی پائوگے۔₨1,999₨1,699 -
Sale!
Loh e Qamar – Jazbat aur Ahsasat Kabu Karne Wala Imam Zamin | Roohani Taweez – Mehrban Ali
Rated 5.00 out of 5جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو خاص وظائف، اسم اعظم لوہے کے سکے پر دم کرکے خاص لوح قمر بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے ایام میں اگر انسان لوہے کے سکے پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر کے لوح قمر بناکر اپنے بازو پر امام ضامن کرکے پہنے تو وہ پہننے والے اپنے احساسات اور جذبات کو قابو کرکے اپنے دماغ کا صحیح استعمال کرپاتا ہے اور یوں انکے بگڑے ہوے کام بھی بننے لگتے اور زندگی خوشحالی سے بھر جاتی ہے۔ اور یوں یہ لوح قمر جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن کے ایام آتے ہیں تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات لوح قمر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
₨1,999₨1,699 -
Sale!
Aab e Shifa | Nowruz ke Pal me Dum kiya huva Pani | Mehrban Ali – Roohani Taweez
جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔
₨1,999₨1,699 -
Sale!
Shamsi Jafri Qalandari KHAJOOR | ism e Azam aor Wazaif Dum ki hui | Mehrban Ali
جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔
اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔₨1,999₨1,699
MaKi PaThAn –
Pathan
MaKi PaThAn –
Pathan
makipath –
mujhe kuchh aur order karna tha galti se yah order Ho Gaya aap mera order cancel kar do mujhe dusre wala stone dekhna hai usko order karna hai
Arman Ali –
Karachi malir hamare yahan se phase 1