Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses ( 4 Qul ) 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Laung ) clove to their devotees For jealousy and success and ask them to keep it with him so that Jealousy and amulets could not affect him. And at the same time tie this reading clove on your arm wherever you go will get success in every path insha’Allah. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Laung ) clove available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
View cart “Kamyabi Ka Dhaga | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari” has been added to your cart.
Sale!
Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung
₨1,999 ₨1,699
Categories: Gemstones, Stones Taweez Offer, Taweez
Description
Get Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung from Mehrban Ali.
4 reviews for Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related products
-
Chand Grahan Wala Aqeeq
Rated 5.00 out of 5جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
-
Sale!
Aab e Shifa | Nowruz ke Pal me Dum kiya huva Pani | Mehrban Ali – Roohani Taweez
جب جب نوروز کا پل آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم پانی پر دم کرکے آب شفاء بنایا جاتا ہے۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ نوروز کے پل میں اگر انسان پانی پرقُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کرکے آب شفاء بناکر پیے اور گھر کے تمام افراد کو پلائے تو وہ اللہ کے کرم سے تمام مصیبتوں سے نجات پاتا ہے اور نظر حسد جادو کے مسائل اُس گھر سے مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔ اسی رسم کو قائم کرتے ہوئے سید مہربان علی شمشی نے نوروز کے پل میں اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات آب شفاء پر دم کرکے تمام مومنوں کے لیے رکھ کیا ہے۔
₨1,999₨1,699 -
Sale!
Kamyabi Ka Dhaga | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari
اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز کالے دھاگے پر کجھ خاص اسم پڑھ کہ ہر اُس انسان کو دیا کرتے تھے جن کے کاموں میں بندشیں ہوتی تھیں۔
آپ یہ فرماتے تھے کہ اس خاص اسم دم شُدہ دھاگے کو اپنے سیدھے پائوں میں باندھ لو، اللہ کے فضلُ کرم سے تم جہاں جہاں قدم رکھو گے فتح و کامیابی تمہارے قدموں تلے ہوگی۔ اور زندگی میں پریشانیاں اور رُکاوٹیں ختم ہوجائیں گی۔ ہر نظر حسد جادو سے اللہ کی پناہ میں رہوگے۔
آپ کی رحلت کے بعد آپ کی اولاد سید صدرالدین، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی کامیابی کا دھاگا جو سیدھے پائوں میں باندھا جاتا ہے۔ دم کرکے دیتے ہیں تاکہ آپ اپنی منزل تک پہںچے اور جہاں جہاں آپ قدم رکھیں فتح و کامیابی آپ کے ساتھ ساتھ ہو آمین۔₨1,999₨1,699 -
Taweez e Shams
Rated 5.00 out of 5Product Benefits
- For Success.
- for bless in provision.
MaKi PaThAn –
Pathan
MaKi PaThAn –
Pathan
makipath –
mujhe kuchh aur order karna tha galti se yah order Ho Gaya aap mera order cancel kar do mujhe dusre wala stone dekhna hai usko order karna hai
Arman Ali –
Karachi malir hamare yahan se phase 1