Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses ( 4 Qul ) 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Laung ) clove to their devotees For jealousy and success and ask them to keep it with him so that Jealousy and amulets could not affect him. And at the same time tie this reading clove on your arm wherever you go will get success in every path insha’Allah. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Laung ) clove available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
View cart “Ghore Ka Naal | ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari” has been added to your cart.
Sale!
Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung
₨1,999 ₨1,699
Categories: Gemstones, Stones Taweez Offer, Taweez
Description
Get Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung from Mehrban Ali.
4 reviews for Nazar Hasad Khatam Karne Wala Laung
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related products
-
Sale!
Safoof – Be Auladi Ka Rohani aor Jismani ilaj | Mehrban Ali – Roohani Taweez
حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری ہر اُس مرد کو جو اولاد کا طلبگار تھا لیکن اولاد سے محروم تھا آپ ان سے یہ فرماتے تھے کہ یہ صفوف رات کو نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کر دودھ پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری پائو گے۔
سرکار شاہ شمس کے بعد سید صدرالدین شمسی، سید حسن الکبیرالدین شمسی اور سید تاج الدین شمسی اور تمام شمسی جعفری سادات آج بھی اپنے عقیدت مندوں کو وہ جو اولاد کے طلبگار ہیں اور اولاد سے محروم ہیں یہ وہ ازدواجی حقوق پورے نہیں کر پاتے ہیں اُن سے یہ فرماتے ہیں کہ اس صفوف کا چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ میں ملایا کرو اور اُس پر ۲۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کہ رات کو پی لیا کرو اللہ کے کرم سے تم جلد اولاد کی خوشخبری اور خوشحال زندگی پائوگے۔₨1,999₨1,699 -
Taweez e Shams
Rated 5.00 out of 5Product Benefits
- For Success.
- for bless in provision.
-
Sale!
Pyar ki ilaichi – Mohabbat ki Soghat | ism e Azam aor Wazaif Dum ki hui | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari Tabrukat
حضرت شاہ شمس تبریز کے پاس جب جب کوئی آکے یہ کہتا تھا کہ اے اللہ کے ولی مجھے محبت نہیں ملتی تو آپ چھوٹی الائچی پر خاص اسم اعظم اور قُرآنی وظائف دم کرکے فرمایہ کرتے تھے کہ جب جب جس سے آپ محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں اُن سے بات کریں تو یہ الائچی کھاکر بات کریں اللہ کے کرم سے تم اُن کے دل میں اپنے لیے محبت پائوگے۔
اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ صدرالدین، حسن کبیرالدین جن سے ہوتے ہوئے شاہ طریل، کبیرشاہ اور بیبی بادشاہ زادی اور اُن سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ خاص دم کی ہوئی پیار کی الائچی اپنی ویب سائٹ پر رکھ دی ہے تاکہ جن کو بھی محبت نہیں ملتی وہ محبت حاصل کر سکے۔₨1,999₨1,699 -
Chand Grahan Wala Aqeeq
Rated 5.00 out of 5جب جب چاند گرہن آتا ہے تو خاص وظائف، اسم اعظم عقیق پتھر پر دم کیے جاتے ہیں۔ اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری نے فرمایہ کہ چاند گرہن کے وقت اگر انسان عقیق پتھر پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کر لے تو وہ عقیق پتھر پہننے والے کی تمام مصیبتوں کو اپنے اوپر لے لیتا ہے۔ اور پہننے والے کے لیے اللہ کے کرم سے بار بار دعا کرتا رہتا ہے۔ اور یوں یہ چاند گرہن والا عقیق جس پے قُرآنی آیات اور اسم اعظم دم کیے جاتے ہیں وہ پہننے والا جہاں جہاں قدم بھڑہاتا ہے تو رکے ہوئے کام بھی بننا شروع ہوتے ہیں۔ کامیابی اور کامرانی کے ساتھ منزل اُس کے ساتھ ہوتی ہے۔ اور نظر حسد اور تعویذات کے اثرات اُس انسان پر کبھی ہاوی نہیں ہوتے۔ تو اسے رسم کو قائم کرتے ہوئے سید صدرالدین شمسی، سید حسن کبیرالدین شمسی، سید کبیر شمسی، سید شاہ طریل، اور بیبی بادشاہ زادی اور تمام شمسی سادات جب جب چاند گرہن آتا تو اپنے خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی آیات عقیق پتھر پر دم کرکے اپنے عقیدت مندوں کو دیتے آر ہے ہیں۔
MaKi PaThAn –
Pathan
MaKi PaThAn –
Pathan
makipath –
mujhe kuchh aur order karna tha galti se yah order Ho Gaya aap mera order cancel kar do mujhe dusre wala stone dekhna hai usko order karna hai
Arman Ali –
Karachi malir hamare yahan se phase 1