View cart “A+ Hussaini Feroza – With Yellow Detail ( Natural Turquoise Dark Green ) | Nishapur Iran 31.5 Carats | Mehrban Stones – Best Stones | Shamsi Qalandari Jafari – Mehrban Ali” has been added to your cart.
Gift product(s) has been added to your cart based on your cart contents.
Sale!
Imam Zamin ka Taweez ( Moula Raza as se Mansoob ) Hajat ki Qabooliat ka Imam Zamin _ ism e Azam Dum Shuda | Mehrban Ali – Shamsi Jafri Qalandari
₨2,299₨1,999
Hajat ki Qabooliyat ka Imam Zamin Kamiyabi ka Khas Imam Zamin Nazar Hasad se Allah ki Panah
Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses ( 4 Qul ) 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Laung ) clove to their devotees For jealousy and success and ask them to keep it with him so that Jealousy and amulets could not affect him. And at the same time tie this reading clove on your arm wherever you go will get success in every path insha’Allah. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Laung ) clove available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
ازل سے سید و سادات رمضان مبارک کی طاق راتوں میں اپنے عقیدت مندوں کو نظر حسد اور کامیابی کے لیے ۳ لونگ پر ۲۰۷ مرتبہ چارو قُل پڑھ کر اپنے ساتھ رکھنے کے لیے کہتے تھے تاکہ اُس پر نظر حسد اور تعویذات اثر نا کر سکیں اور ساتھ ساتھ یہ پڑھے ہوئے لونگ اپنے بازو پر باندھ کے جہاں جائیگا انشاءاللہ کامیابی اُس کے ساتھ ہوگی۔ تبھی اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھے ہوئے لونگ ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔
Syed o Sadat used to recite Holy Quran verses on ( Mor Pankh ) peacock feathers to their devotees so that the problems of jealousy and magic could be solved from home. And prosperity can be established in the home. In keeping with this tradition, Syed Mehraban Ali has made this read ( Mor Pankh ) peacock feather available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
ازل سے سید و سادات اپنے عقیدت مندوں کو مور پنکھ پر قُرآنی سورہ پڑھ کے دیا کرتے تھے تاکے گھر سے نظر حسد جادو کے مسائل حل ہوں۔ اور گھر میں خوشحالی قائم ہو سکے۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھا ہوا مور پنکھ ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔
Syed o Sadat used to recite Holy Quran Surah Surah Al-Qadr and Surah Al-Kausar 207 times in the last nights of Ramadan Kareem on ( Misri ) rock sugar to their devotees so that so that May love and affection grow in husband and wife. Because this process is a successful process to inculcate love in one’s heart. By the grace of Allah, love will be instilled in the heart of the person who feeds this ( Misri ) rock sugar to any person in sha Allah. Syed Mehraban Ali has made this read ( Misri ) rock sugar available for every special and common person so that everyone can be blessed with this sacred blessing.
ازل سے شمسی سادات رمضان مبارک کی طاق راتوں میں اپنے عقیدت مندوں کو مصری پر قُرآنی سورہ ۲۰۷ مرتبہ سورہ القدر اور ۲۰۷ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کے دیا کرتے تھے تاکے میاں بیوی میں پیار اور محبت بڑھ سکے۔ کیوں کہ یہ عمل کسی کے دل میں محبت بھڑھانے کہ لیے کامیاب عمل ہے۔ جس سے جو انسان یہ پڑھی ہوئی مصری جسے اللہ کے بندی کو کھلائے گا تو اللہ کے کرم سے اس کے دل میں اُن کے لیے محبت پیدا ہوگی۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ پڑھے ہوئی مصری ہر خاص و عام کے لیے دستیاب کیا ہے تا کہ ہر کوئی اس مقدس تبرکات سے فیضیاب ہو سکے۔
جب جب رمضان المبارک آتا تو اللہ کے ولی حضرت شاہ شمس سبزواری اور لعل شھباز قلندراپنے عقیدتمندوں کو خاندانی اسم اعظم اور قُرآنی وظائف خجور پر دم کرکے فرماتے تھے کہ روضہ افطار کرتے وقت اللہ کا نام لیکر کسی بھی حاجت کو طلب کرکے کھایا کرو۔ اللہ کے فضل و کرم سے تم فورن وہ حاجت قبول پائوگے۔ انشا ءاللہ۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ شمس سبزواری اور قلندر لعل شھباز کے بعد سید صدر الدین ، سید حسن کبیرالدین، سید تاج الدین، بیبی بادشاہ زادی اور ان سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی شمسی سبزواری تبریزی نے تمام مومنین کے لیے پڑھی ہوئ خجورکو رکھ دیا ہے تاکہ ہر عام و خاص اس پڑھی ہوئ خجور سے فائدہ لے سکے انشاء اللہ۔
حضرت شاہ شمس تبریز کے پاس جب جب کوئی آکے یہ کہتا تھا کہ اے اللہ کے ولی مجھے محبت نہیں ملتی تو آپ چھوٹی الائچی پر خاص اسم اعظم اور قُرآنی وظائف دم کرکے فرمایہ کرتے تھے کہ جب جب جس سے آپ محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں اُن سے بات کریں تو یہ الائچی کھاکر بات کریں اللہ کے کرم سے تم اُن کے دل میں اپنے لیے محبت پائوگے۔ اسی رسم کو قائم رکھتے ہوئے شاہ صدرالدین، حسن کبیرالدین جن سے ہوتے ہوئے شاہ طریل، کبیرشاہ اور بیبی بادشاہ زادی اور اُن سے ہوتے ہوئے سید مہربان علی نے یہ خاص دم کی ہوئی پیار کی الائچی اپنی ویب سائٹ پر رکھ دی ہے تاکہ جن کو بھی محبت نہیں ملتی وہ محبت حاصل کر سکے۔
حضرت شاہ شمس تبریز رح گھوڑے کی نعل پر اسم اعظم اور خاندانی وظائف دم رکرکے گھر میں خیر و برکے کے لیے دیا کرتے تھے، جس سے گھر کے چارو طرف ایسا کوچ بن جاتا تھا جس سے گھر ہر بُری نظر اور کالے جادو سے اللہ کی پناہ میں رھ سکے۔ جس سے گھر میں رہنے والوں کے کاموں میں بندشیں اور رکاوٹیں ختم ہو جاتی ہیں۔
Hazrat Shah Shams Tabriz used to put the name of Azam on the horse’s shoe and give it to the family for good and blessings in the house. Can live in the shelter of Which eliminates the blockages and obstacles in the work of the people living in the house.
Reviews
There are no reviews yet.